geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملکی وے سے عجیب سی ریڈیو شعاعیں

November 14, 2020 2 1 min read
Galaxy
Share this:

Galaxy

سائنس دانوں نے کہکشاں ملکی وے میں پہلی بار انتہائی طاقت ور دھماکے سے پیدا ہونے والی ریڈیو موجیں دریافت کی ہیں۔ اس نئی تحقیق کو فلکیات کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

سائنس دانوں کو کہنا ہے کہ یہ ریڈیو موجیں انتہائی کم یاب مردہ ستارے ‘میگنیٹار‘ سے ملی ہیں۔ ان ستاروں کو کائنات کے ساتھ سے طاقت ور مقناطیس قرار دیا جاتا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ملکی وے کہکشاں میں ایسے کسی ستارے سے ان ریڈیو موجوں کے اخراج کا سراغ لگایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ملکی وے وہ کہکشاں ہیں، جس میں نظام شمسی یعنی ہماری زمین اور سورج موجود ہیں۔

انتہائی تیز رفتار ریڈیو موجییں (Fast Radio Busts or FRB) ان ریڈیو موجوں کو کہا جاتا ہے، جن کا ہزارواں حصہ اتنا طاقت ور ہوتا ہے، جتنا سورج ایک صدی میں پیدا کرتا ہے۔سائنس دانوں نے پہلی بار یہ طاقت ور ریڈیو موجیں سن 2007 میں دریافت کی تھیں اور چوں کہ یہ برسٹ انتہائی تیز رفتار تھا، اس لیے ماہرین فلکیات کے ان موجوں اور ان کے منبع کے بابت کئی سوالات باقی تھے۔

اس حوالے سے سائنسدانوں کی مختلف اندازے تھے، جن میں دو بلیک ہولز کا ٹکراؤ تک بھی شامل تھا۔ بعض سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر یہ موجی جھماکا دو نیوٹران ستاروں سے پیدا ہوتا ہے، جو کسی بڑے ستارے کے مرنے اور سپرنووا کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔اس جھماکے کے بارے میں ایک رائے یہ تھی کہ ممکنہ طور پر یہ ایک خاص نیوٹران اسٹار میگناٹار کے پھٹنے سے پیدا ہوتا ہے۔ کائنات میں میگناٹار نامی ستارے سب سے طاقت ور مقناطیس کہلاتے ہیں۔ ان کا مقناطیسی میدان زمین کے مقناطیسی میدان سے پانچ ٹریلین گنا سے زائد ہوتا ہے۔

سائنس دانوں کے مطابق ایک میگناٹار طرز کے نیوٹران ستاروں کی مقناطیسی فیلڈ اتنی مضبوط ہوتی ہے کہ وہ ایٹموں کی پینسل کی شکل میں دبا دیتی ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ میگناٹارز ہی ممکنہ طور پر انتہائی طاقت ور ریڈیو موجی جھماکے کا باعث بنتے ہیں۔ کیوں کہ اب تک کی تحقیق کے مطابق انہیں سے گیما شعاعوں کا انتہائی بھاری مقدار میں اخراج ہوتا ہے۔

نئی تحقیق میں دو ریڈیو دوربینوں کی مدد سے تین مختلف مقامات پر نصف ریڈیو اینٹینا کے ذریعے ان تیز رفتار ریڈیو موجوں کا سراغ لگایا گیا۔ سائنس دانوں کے مطابق ملکی وے کہکشاں میں اب تک کا دریافت کردہ یہ سب سے زیادہ روشن ریڈیو موجی جھماکا تھا۔

Share this:
Corona Patients
Previous Post پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، مزید 2165 افراد وبا سے متاثر
Next Post کشمور واقعہ: وزیراعظم کا جنسی زیادتی کے ملزمان کیلیے سخت سزاؤں کا قانون لانے کا اعلان
Imran Khan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.