کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری سے ہوگی جس کی تقریب 27 نومبر کو کراچی میں ہو گی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے ہیں۔
