geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کروڑوں لوگوں کو رلا دینے والی عراق کی ننھی مونا لیزا سے ملیے

November 15, 2020 0 1 min read
Iraqi Girl
Share this:

Iraqi Girl

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) آج سے دو سال پیشتر عراق میں سامنے آنے والی ایک ستم رسیدہ بچی کی تصویر نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ عرب ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی عراقی بچی کی تصویر کے بعد اسے ‘عراق کی مونا’ لیزا کا لقب دیا گیا تھا۔ بچی کی روتے ہوئے مسکراہٹ کی تصویر نے درد دل رکھنے والے ہر فرد کو رلا دیا تھا۔

دہشت گرد گروہ ‘داعش’ کے ظلم سے فرار ہونےوالی بچی نے حال ہی میں العربیہ چینل کے برادر ٹی وی چینل الحدث کے ساتھ بات چیت کی۔ اس نے بتایا کہ وہ ان دنوں عراق کے شہر موصل میں اپنے خاندان کے ساتھ مقیم ہے۔

عالمی شہرت حاصل کرنے والے عراق کی ننھی مونا لیزا کا اصل نام’سبا’ ہے۔ اس کئ وائرل تصویر 16 مارچ 2017ء کو اس وقت لی گئی تھی جب موصل میں گھمسان کی جنگ جاری تھی۔ اس کا کہنا ہے کہ میں اس وقت جنگ اور مسلسل بمباری سے خوف زدہ تھی اور اسی خوف کے مارے رو رہی تھی۔

تین سال پرانی تصویر کے ساتھ اب اس کی ایک تازہ تصویر ہے۔ یہ دونوں تصاویر فوٹو جرنلسٹ علی الفہداوی نے بنائیں۔ الفہداوی خبر رساں ادارے ‘رائیٹز’ کے لیے کام کرتے ہیں۔

سبا نے بتایا کہ جب ان کے علاقے میں شدید بمباری شروع ہوئی تو وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ وہاں سے فرار ہو رہی تھی کی اس کا سامنا صحافی الفہداوی کے ساتھ ہوگیا۔ میں اس وقت رو رہی تھی۔ فہداوی نے کہا کہ مسکراتے ہوئے میرے کیمرے کی طرف دیکھو۔

صحافی الفہداوی کا کہنا ہے کہ بکھرے بال، ننگے پائوں، روتے اور بھاگتے ہوئے بچی کو دیکھ کر مجھے بہت صدمہ پہنچا، بچی کے کپڑے مٹی سے اٹے ہوئے تھے۔ وہ تیزی کے ساتھ بھاگ رہی تھی۔ میں نے اسے روکا اور اس کی تصویر بنائی۔ اس وقت اس کی آنکھوں میں آنسو اور ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی اور ایک بچی کے چہرے پر دکھ اور خوشی کے ایک ساتھ جذبات ہرایک کو اپنی طرف کھینچ لینے کے لیے کافی تھے۔

ایک سوال کے جواب میں الفہداوی نے کہا کہ میں نے بچی کو دوبارہ تلاش کیا تاکہ اس کے آج کے حالات کا پتا چلایا جاسکے۔
اس نے بتایا کہ میں‌نے بچی کو بہت تلاش کیا۔ میرے صحافی دوستوں نےبھی اس کی تلاش میں میری مدد کیمگر ہمیں اس میں کامیابی نہیں ملی۔ یہاں تک کہ ہمیں بچی کی تلاش میں مدد کے لیے انعام مقرر کرنا پڑا۔

اس نے کہا کہ تین ماہ کی تلاش بسیار کےبعد انہیں فیس بک پر ایک پیج ملا۔ اس صفحے پر سبا کی تصویر بھی موجود تھی۔ رابطہ کرنے پر پتا چلا کہ وہ سبا کا چچا ہے۔ مجھےبہت خوشی ہوئی۔ ہمیں فیس بک کے ذریعے پتا چلا کہ سبا کا خاندان موصل میں بادوش کے مقام پر ہے۔

خیال رہے کہ سنہ 2014ء سے 2017ء تک ‘داعش’ نے شمالی عراق کے علاقوں نینویٰ اور موصل پر قبضہ کر لیا تھا۔

Share this:
BR Shetty
Previous Post بھارتی ارب پتی کی جلد امارات واپسی کا اعلان
Next Post ایران میں مظاہرین کے قتل عام کا معاملہ بین الاقوامی فوج داری عدالت میں پیش
Iran Protesters

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.