geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران میں مظاہرین کے قتل عام کا معاملہ بین الاقوامی فوج داری عدالت میں پیش

November 15, 2020 1 1 min read
Iran Protesters
Share this:

Iran Protesters

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیموں ایک سال قبل ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران وحشیانہ کریک‌ ڈاون اور اس دوران ہونے والے قتل عام کا معاملہ دی ہیگ میں قائم عالمی فوج داری عدالت میں اٹھایا ہے۔

گذشتہ برس نومبر میں ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ایرانی پولیس اور فوج نے حملوں میں درجنوں افراد کو ہلاک اور سیکڑوں کو زخمی اور ہزاروں کوگرفتار کرلیا تھا۔ پرامن مظاہرین کے منظم کریک ڈائون کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔

انسانی حقوق گروپ عالمی انصاف اور ایران میں‌پھانسیوں کےخلاف کام کرنے والی تنظیم ‘معا’ بے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ برس نومبر میں ایرانی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کے وحشیانہ قتل عام کا معاملہ بین الاقوامی فوج داری عدالت میں اٹھایا ہے۔ آنے والے چند دنوں میں عالمی فوج داری عدالت نومبر 2019ء کے دوران مظاہرین کے وحشیانہ کریک ڈائون کی تحقیقات شروع کرے گی۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت کو متاثرین کی طرف سے کئی درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں عدالت سے ایرانی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کےقتل عام کی تحقیقات پر زور دیا گیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف کو دی گئی درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ برس نومبرمیں مظاہرین کے قتل عام کے معاملے کو عالمی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے نظرانداز کیا ہے۔

خیال رہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق 23 دسمبر 2019ء‌ کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ نومبر 2019ء میں دوہفتوں کے دوران جاری پرتشدد مظاہروں میں پولیس کے ہاتھوں 1500 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ان میں 17 نابالغ بچے اور 440 خواتین بھی شامل ہیں۔ ایرانی وزارت داخلہ کے تین عہیداروں نے بھی یہی اعدادو شمار بیان کیے ہیں۔

آئندہ چند دنوں کے دوران بین الاقوامی وکلا ایران میں کریک ڈائون کے متاثرہ خاندانوں، عینی شاہدین اور ماہرین سے ملاقاتیں کریں گے۔اس کے بعد 3 فروری کو تین دن تک اس معاملے پر بحث‌ کی جائے گی۔

Share this:
Iraqi Girl
Previous Post کروڑوں لوگوں کو رلا دینے والی عراق کی ننھی مونا لیزا سے ملیے
Next Post سعودی عرب : کووِڈ-19 کے 349 نئے کیسوں کی تصدیق،16 مریض وفات پا گئے!
Saudi Arabia, Coronavirus

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.