geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سماجی سطح پر دوری، اب روبوٹ ممکن بنائے گا

November 18, 2020 0 1 min read
Japan Robovie Roboter
Share this:

Japan Robovie Roboter

جاپان کا نام سنتے ہيں ٹيکنالوجی کا خيال آتا ہے۔ کورونا سے نمٹنے ميں بھی اس ملک نے اب ايک انوکھا و تکنيکی طريقہ اختيار کيا ہے۔ ايک آزمائش ميں سماجی سطح پر دوری کو يقينی بنا رہا ہے روبو وی نامی ايک روبوٹ۔

جاپان ميں ايک اسٹور نے سماجی سطح پر فاصلہ برقرار رکھنے سے متعلق قوانين پر عمل در آمد يقينی بنانے کے ليے ايک انوکھا انداز اپنايا ہے۔ اسٹور کے عملے ميں ايک خودکار روبوٹ کو شامل کيا گيا ہے، جو صارفين کو ماسک پہنے رکھنے اور شوشل ڈسٹينسنگ پر مجبور کرتا ہے۔

روبو وی نامی اس روبوٹ کو جاپانی شہر کيوٹا ميں قائم ‘ايڈوانسڈ ٹيلی کميونيکيشن ريسرچ انسٹيٹيوٹ انٹرنيشنل‘ (ATR) نے تيار کيا ہے۔ روبو وی جاپانی فٹ بال ٹيم Cerezo Osaka کے سرکاری اسٹور ميں صارفين کی رہنمائی کرتا ہے۔

اس کا کام ہے کہ صارفين کو معلومات فراہم کربا ہے اور ان کو مطلوبہ اشياء کے مقام کے بارے ميں بتانا ہے۔ ساتھ ہی روبو وی اس بات کو يقينی بناتا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے ليے صارفين اسٹور کے تمام حصوں ميں اور ہر وقت ماسک پہنے رکھيں اور شوشل ڈسٹينسنگ کا خيال رکھيں۔

روبو وی ميں ايک کيمرہ اور تھری ڈی ليزر بيم نصب ہيں، جو کم فاصلہ ہونے کی صورت ميں صارفين کو انتباہ کراتا ہے کہ وہ مناسب فاصلہ نہيں رکھے ہوئے يا ماسک نہيں پہنے ہوئے۔

در اصل کورونا کے قوائد و ضوابط کے ليے ايک روبوٹ کا استعمال ايک آزمائشی منصوبہ ہے جو گزشتہ ہفتے ہی شروع کيا گيا۔ يہ آزمائش اس ماہ کے اختتام تک جاری رہے گی اور کاميابی کی صورت ميں اس ميں توسيع کا بھی امکان ہے۔

جاپان ميں اب تک کورونا کے متاثرين کی تعداد ايک لاکھ بيس ہزار اور اموات صرف دو ہزار ہيں۔ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہيں کہ ٹوکيو حکومت نے ديگر کئی ملکوں کی نسبت کورونا کی وبا سے بہتر طريقے سے نمٹا ہے۔

مگر عوام ميں پابنديوں بالخصوص ماسک پہننے پر ہچکچاہٹ پائی جاتی ہے۔ اب جبکہ موسم سرما کی آمد سر پر ہے اور جاپان ميں نئے کيسز ميں کچھ اضافہ بھی نوٹ کيا گيا ہے، حکام متحرک ہو گئے ہيں اور روبو وی کے استعمال جیسے انوکھے طريقے بھی زير آزمائش ہيں۔

Share this:
USA Boy Scouts
Previous Post اسکاؤٹنگ میں بچوں کے جنسی استحصال بڑا اسکینڈل
Next Post کورونا: ’پاکستان میں گرمیوں سے پہلے ویکسین کی بڑی مقدار میں دستیابی ممکن نہیں‘
Asad Umar

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.