geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جی 20 ممالک کا دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی شفاف تقسیم کیلیے اقدامات کا اعلان

November 23, 2020 8 1 min read
G20 Countries
Share this:

G20 Countries

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں کورونا وائرس کی ویکسین کی دنیا بھر میں یکساں اور شفاف تقسیم یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی جی 20 ممالک کی ورچوئیل سربراہی کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہم نے عالمی سطح پر صحت عامہ کو درپیش کووڈ 19 کے خطرے سے مقابلے کے لیے اس کی تشخیص، علاج اور ویکسین کے لیے کی جانے والی تحقیق، تیاری اور پیداوار کے لیے درکار تمام مالی وسائل فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ جی 20 ممالک پوری دنیا کو کورونا ویکسین کی شفافیت کے ساتھ یکساں رسائی اور قابل خرید بنانے کے لیے کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ جی 20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں کروونا وائرس کے باعث معاشی طور پر متاثر ہونے والے ممالک کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا ہے۔
اجلاس سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے باعث دنیا کے مستقبل کو لاحق خطرات سے مقابلے کے لیے باہمی تعاون کی ضرورت ہے۔

یہ خبر بھی دیکھیے: روسی صدر کی ضرورت مند ممالک کو’کورونا ویکسین‘ کی فراہمی کی پیشکش

واضح رہے کہ جی 20 ممالک کے اجلاس ایسے وقت ہورہا ہے جب امریکا اور یورپ سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرچکی ہے اور عالمی سطح پر وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 5 کروڑ 77 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 13 لاکھ 80 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے امریکی کمپنی فائزر ویکسین کی تیاری میں کام یابی کا اعلان کرچکی ہے اسی طرح چین ، روس اور دیگر ممالک اور کمپنیوں کی جانب سے بھی اہم پیش رفت کے اعلانات ہوچکے ہیں۔

دنیا میں اس حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے کہ ابتدائی طور پر یہ ویکسین امیر ممالک کو ملے گی اور غریب ممالک و طبقات اس سے محروم رہیں گے۔ جی 20 اجلاس میں اس پہلو پر غور کیا گیا اور روسی صدر نے ضرورت ممالک کو اپنے ملک میں تیار ہونے والی ویکسین فراہم کرے کی پیش کش بھی کی تھی جب کہ اجلاس کے اعلامیے میں پوری دنیا کو ویکسین کی فراہمی کے لیے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔

Share this:
Mike Pompeo
Previous Post ایران سے متعلق امریکی پالیسی مسلمہ ہے: پومپیو
Next Post ایران امریکا سے تعلقات بگاڑے یا سنوارے؟ داخلی سطح پر رائے منقسم
Iran and USA

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.