geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صومالیہ سے امریکی فوج کا انخلا، امریکی وزیر دفاع کا غیر علانیہ دورہ ‎

November 29, 2020 2 1 min read
Christopher Miller
Share this:

Christopher Miller

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے قائم مقام وزیر دفاع کرسٹوفر ملر جمعہ کے روز اچانک دورے پر صومالیہ پہنچ گئے۔ امریکی وزیر دفاع نے ایک ایسے وقت میں صومالیہ کا دورہ کیا ہے جب دوسری طرف صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صومالیہ میں تعینات 700 امریکی فوجیوں کی واپسی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

صومالیہ پہنچنے سے پہلے ملر نے ہمسایہ ملک جبوتی کے علاوہ بحرین میں بھی امریکی فوجی کیمپوں کا غیر علانیہ کا دورہ کیا۔

نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کے مطابق ملر صومالی دارالحکومت مقدیشو میں کچھ گھنٹے رکے جہاں امریکی لیمونیئر کیمپ کا دورہ کیا اور امریکی فوجیوں سے ملاقات کی تھی۔ قبل ازیں انہوں‌ نے جیبوتی میں امریکی فوجیوں سے ملاقات کی تھی۔

اپنے پریس بیان میں وزارت دفاع نے کہا کہ ملر نے افریقی ملکوں کے دورے کے دوران امریکا اور اس کے اتحایوں کے لیے خطرہ بننے والے متشدد انتہا پسند تنظیموں کے خاتمے کےعزم کا اظہار کیا۔

امریکی وزیر دفاع نے ایک ایسے وقت میں صومالیہ کا دورہ کیا ہے جب سبک دوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت القاعدہ کے سب سے بڑے الشباب کے علاوہ انسداد دہشت گردی کی مقامی تنظیم کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں مدد کے لیے صومالیہ میں تعینات لگ بھگ 700 فوجیوں کو واپس بلوانے کا ارادہ کر رہے ہیں۔

اگرچہ صومالیہ سے فوجی انخلاء کے بارے میں ابھی تک وزارت دفاع کی طرف سے باضابطہ اعلان نہیں ہوا تاہم دفاعی عہدیداروں نے مبینہ طور پر سی این این کو بتایا ہے کہ آنے والے دنوں میں بڑے پیمانے پر فوجیوں‌ کی واپسی ممکن ہے۔

اس مہینے کے شروع میں صدر ٹرمپ نے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر کو برطرف کرنے اور پینٹاگان کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد کریسٹوفر ملر کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

Share this:
Muhammad bin Abdul Rahman Al Thani
Previous Post قطر اور شام ایرانی جوہری سائنسدان کے قتل پر دل گرفتہ، ایران سے اظہار یکجہتی
Next Post اسرائیل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانوں کو ہائی الرٹ کر دیا
Mohsin Fakhrizada Murder

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.