geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آزادی صحافت

December 9, 2020 0 1 min read
Freedom of Journalism
Share this:
Freedom of Journalism
Freedom of Journalism

تحریر : ثناء آغا خان

خوب آزادء صحافت ہے
نظم لکھنے پہ بھی قیامت ہے
دعویٰ جمہوریت کا ہے ہر آن
یہ حکومت بھی کیا حکومت ہے
دھاندلی دھونس کی ہے پیداوار
سب کو معلوم یہ حقیقت ہے
خوف کے ذہن و دل پہ سائے ہیں
کس کی عزت یہاں سلامت ہے
کبھی جمہوریت یہاں آئے
یہی جالب ہماری حسرت ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آئے روز سوشل میڈیا پر قلم قبیلے کے خلاف کوئی منفی مہم چلنا یا مخالفت پر مبنی ہیش ٹیگ گردش کرنا بھی کوئی نئی خبر نہیں،اگرچہ اس معاملے میں پاکستان اور دنیا بھر میں بہت سی قدریں مشترک ہیں مگر ایک چیز ہے جو پاکستان کو مختلف بناتی ہے۔

دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف ایسی مہم جوئی عموماً برسراقتدار جماعت اپنے ہمدردوں اور سپوٹررز کے ذریعے ڈھکے چھپے انداز میں کرواتی ہے مگر پاکستان میں معاملہ بہت کھلے انداز میں ہوتا ہے جو کہ باقی ملکوں سے کچھ مختلف ہے۔

پاکستانی صحافت میں آج کل پوری تصویر دکھائی جاتی ہے نہ مکمل خبر سامنے آتی ہے۔ مکمل سچ مکمل کنڑول میں چلا گیا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ سب کچھ ہمیشہ سے ایسا ہی تھا بلکہ آج پیدا ہونے والی صورتحال ایک بتدریج عمل کا نتیجہ ہے۔

اس امر میں بھی کسی شک کی گنجائش نہیں کہ ہمارے ملک میں بہت سے ضمیر کے پاسدار اور پروفیشنل صحافی موجود ہیں جو اپنے کام کے معاملے میں انتہائی پروفیشنل، مخلص اور محنتی ہیں، جو صحافت کو ایک مقدس مشن سمجھتے ہوئے اپنے ویژن کو منواتے ہیں، مگر کیا کیجئے ہمارے ملک میں بہت سے گروپ ایسے بھی ہیں جن کا قلم و قرطا س سے دور کا بھی واسطہ نہیں اور وہ حبیب جالب کے الفاظ میں قلم کو فقط ”ازاربند”ڈالنے کے لئے ہی استعمال کرتے ہیں۔

اسی میڈیا اور صحافیوں کی کشمکش میں ایک بہترین ادارے کی ضرورت تھی۔ ایمرہ کا نیوز پیپر اور ویب چینل ان تمام کام کرنے والے صحافیوں کی آواز ہے جن کی آواز دب گئی تھی یقینا یہ وقت کی ضرورت اور اہم قدم ہے جس کے لیے میں صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتی ہوں الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر آصف بٹ، سنیئر صحافی عظیم نزیر، سہیل اشرف،آصف چوہدری،ارسلان رفیق بھٹی، غلام مرتضی اور ناصرہ عتیق سمیت ان تمام خواتین وحضرات کو جنہوں نے اہل صحافت کی رفعت و عفت کیلئے یہ احسن اقدام اٹھایا ھے۔
Sana Agha Khan

تحریر : ثناء آغا خان

Share this:
Friendship
Previous Post دوستی کی شان
Next Post اداس موسموں، ہجرتوں اور عشق کا بے نوا مسافر —ناصر کاظی
Nasir Kazmi

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.