geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چوہدری برادران کی آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

December 17, 2020 0 1 min read
Chaudhry Brothers
Share this:

Chaudhry Brothers

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے نیب کو 4 ہفتوں میں چوہدری برادران کی آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ میں چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائریوں اور چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔

چوہدری برادران کے وکیل نے عدالت عالیہ کے روبرو موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل پر آمدن سے زائد اثاثوں اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات ہیں، 2016 میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کو نیب نے بند کر دیا تھا۔
ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے عدالت کو بتایا کہ نیب نے چوہدری برادران کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا کیس بند کر دیا ہے، چوہدری برادران کے خلاف نیب کے پاس زیر التوا ہے۔

ڈی جی نیب نے عدالت کو آمدن سے زائد اثاثوں سے متعکق کیس کے بارے میں بتایا کہ 2000 میں گجرات کے رہائشی نے چوہدری برادران کے خلاف شکایت درج کرائی، اس وقت کے چیئرمین نیب نے محکمہ اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم دیا، 2010 میں نیب لاہور نے چیئرمین نیب کو چوہدری برادران کے کیس سے متعلق خط لکھا، 2014 میں اعلیٰ سطح کمیٹی نے 2 ماہ میں اس کیس کو دیکھ کر جلدی مکمل کرنے کی ہدایت کی، 2017 میں اس کیس پر دوبارہ کام ہوا اور چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت کو طلب کیا گیا،چوہدری برادران کو اثاثوں سے متعلق پرفارما دیا گیا، ہم چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات چھ ماہ میں مکمل کر لیں گے۔

جسٹس صداقت علی خان نے ڈی جی نیب لاہور سے استفسار کیا کہ اگر ایک شخص ٹیکس دے رہا ہے اور اس کے تمام اثاثے ڈکلیئر ہیں پھر آپ اس کے خلاف تفتیش کیسے شروع کرتے ہیں، آپ کے اپنے کتنے اثاثے ہیں اور آپ جب لیفٹیننٹ تھے تب آپ کی تنخواہ کتنی تھی؟

عدالت عالیہ کے استفسار پر شہزاد سلیم نے کہا کہ ان کے اثاثوں کی مالیت 4 کروڑ روپے ہے، وہ اس وقت نیب سے ماہانہ 5 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں، اور لیفٹیننٹ کی حیثیت سے تنخواہ سے متعلق اس وقت ریکارڈ میرے پاس نہیں۔ جس پر جسٹس صداقت علی نے ریمارکس دیئے کہ کسی وقت تسلی سے آپ سے آپ کے بارے میں پوچھیں گے۔ نیب چوہدری برادران کی آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات 4 ہفتوں میں مکمل کرے۔

Share this:
Coronavirus Patients
Previous Post قابل تقلید
Next Post آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارت 36 رنز پر ڈھیر
Adelaide Test

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.