geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

2 سال میں 121 ٹرین حادثات، 100 کے قریب افراد جاں بحق

December 21, 2020 0 1 min read
Train Accidents
Share this:

Train Accidents

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ اور رواں سال 121 ٹرین حادثات جن میں مسافر ٹرینوں کے 25 ،بغیر آدمی پھاٹک پر 27، ٹریک پرازخود قائم راستوں سے 17 ٹرین حادثے،مال بردار ٹرینوں کے 43 اورانجنوں میں آگ لگنے کے 3 حادثات شامل۔

گزشتہ سال30 اکتوبرکوچلتی تیزگام میں آگ لگنے سے 75 افراد جاں بحق ، 15اکتوبرکندھ کوٹ کے مقام پر خوشحال خاں خٹک ٹرین رکشہ سے ٹکرانے 9افراد جاں بحق ہوئے ، حادثات محکمہ کو کروڑوں روپے کا نقصان بھی برداشت کرنا پڑا لیکن اس دوران کسی کے خلاف کارروائی نہ ہوسکی اور متعدد انکوائریاں ابھی تک زیرالتواء ہیں، تخریب کاری کی وجہ سے بھی متعدد مقامات پر ریلوے ٹریک کو نشانہ بنایا گیا اور 121 زائد حادثے ہوئے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرین حادثات کی رپورٹ بھی جاری کی گئی۔

19اکتوبر کو ہزارہ ایکسپریس ٹرین کے نیچے آکر تین افراد ، 30جنوری کو واربرٹن کے مقام پر ان مینڈ لیول کراسنگ پر مال بردار ٹرین رکشے سے ٹکرا نے دو بچوں سمیت4افراد جاں بحق ،گزشتہ سال 27فروری کو رحیم یارخان ریلوے سٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی 7بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

گزشتہ سال21 مئی کو گرین لائن ٹرین لاہور واشنگ لائن کے مقام پر مال بردار ٹرین سے ٹکرا ،27مئی کو ریلوے ٹریک پر دھماکہ کیا گیا ،یکم جولائی کو وہاڑی کے مقام پر ان مینڈ لیول کراسنگ پر ٹرین کار سے ٹکرا نے 4افراد جاں بحق ،15 جولائی کو بوریوالہ کے مقام پر ٹرین رکشے سے ٹکرا نے 3افراد جاں بحق ،4ستمبر کو سکھر کے مقام پر ریلوے ٹریک کو تخریب کاری کا نشانہ بنایا گیا۔

Share this:
Fog
Previous Post پنجاب: مختلف شہروں میں دھند سے ٹریفک کی روانی متاثر
Next Post بلوچستان؛ آواران میں آپریشن کے دوران لانس نائیک شہید
Lance Naik Muhammad Iqbal

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.