geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سام سنگ اگلے برس فولڈیبل فون کے سستے ماڈل پیش کرے گا

December 21, 2020 1 1 min read
Samsung
Share this:

Samsung

جنوبی کوریا: عالمی کورونا وبا کے تناظر میں اسمارٹ فون کمپنیوں نے اپنی نئی حکمتِ عملی وضع کی ہے اور اب اسمارٹ فون کے معاملات پر نظررکھنے والی ویب سائٹ اور اس کے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2021 میں سام سنگ اپنی توجہ زیڈ سیریز کے فولڈیبل فون پر رکھے گا جس کے لیے وہ تہہ ہوجانے والے ان فون کی قیمتوں میں کمی کرکے اسے صارفین کی بڑی تعداد تک پہنچانا چاہتا ہے۔

سام سنگ کے اندرونی حلقوں نے کہا ہے کہ اب بھی زیڈ سیریز اور فولڈ ہونے والے فون کی گنجائش اور طلب موجود ہےلیکن اس کی ہوش ربا قیمت اس میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ اب 2021 میں سام سنگ گیلکسی زیڈ فولڈ تھری اور زیڈ فلپ تھری کے نئے ماڈل پیش کرے گی اور کہا جارہا ہے کہ انہیں صارفین کے لیے کم خرچ بنایا جائے گا۔

ای ٹی ویب سائٹ کے مطابق اگلے سال کی وسط تک گیلکسی چار فولڈیبل ماڈل پیش کرے گا لیکن شاید یہ اگست اور ستمبر میں ہی فروخت کے لیے پیش کئے جاسکیں اس دوران سام سنگ شاید اپنی نوٹ سیریز کو فروخت کرنے کی کوشش کرے گا۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ زیڈ فولڈ تھری میں میں پہلی مرتبہ ایس فون کی سہولت شامل ہوگی اور اسی بنا پر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ شاید اب نوٹ سیریز قصہ پارینہ بن جائے گا۔ اس کے علاوہ زیڈ فولڈ کی قیمت مروجہ اچھے اسمارٹ فون ماڈل کی طرح کم رکھی جائے گی۔ یعنی اس کی قیمت گوگل پکسل اور آئی فون کے قریب ہی ہوگی۔

لیکن اس سے بھی پہلے 2020 سے ہی فولڈ ای اور فولڈ لائٹ کی خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں اسی لیے اگلا سال سام سنگ اسمارٹ فون صارفین کے لئے بہت سے نئے ماڈل کے ساتھ طلوع ہوگا جن میں ہرفولڈیبل فون کسی طرح بھی نظرانداز نہیں کئے جاسکتے۔

واضح رہے کہ گیلکسی زیڈ فولڈ ٹو کو بار بار کھولنے اور بند کرنے سے اسکرین پر نشان ظاہر ہونے کی شکایات عام تھیں اور اتنے قیمتی فون کے ساتھ صارفین اس طرح کا فون لینے کے حق میں نہ تھے۔ یہی وجہ ہے کہ عوامی رائے یہ ہے کہ فولڈیبل فون کی قیمت ایک ہزار ڈالر سے زائد نہیں ہونی چاہیے۔

Share this:
Amir Timur
Previous Post روحانی پیشن گوئی
Next Post جی 20 ممالک نے پاکستان کی قرض ادائیگی معطل کر دی
G20

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.