geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران سینٹری فیوجز کے ذریعے نطنز جوہری پلانٹ کو ترقی دے رہا ہے: اقوام متحدہ

December 23, 2020 0 1 min read
Natanz Nuclear Plant
Share this:

Natanz Nuclear Plant

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں سیاسی امور اور امن سازی کے انڈر سکریٹری جنرل روزیری ڈی کارلو نے منگل کو کہا ہے کہ ایران نے سینٹری فیوجز کے ذریعے نطنز جوہری تنصیبات کو ترقی دینا شروع کی ہے۔

ڈی کارلو نے ایران کے جوہری اور میزائل پروگرام سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران ایران سے جوہری معاہدے کی شرائط کی پابندی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے لیبیا میں اسلحہ کی منتقلی سے متعلق الزامات کی تردید کی ہے۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار نے مزید کہا کہ ہم یہ ثابت کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے کہ ایران نے اپنے میزائل لیبیا منتقل کیے ہیں۔

اجلاس میں یوروپی یونین کے نمائندے نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ یوروپی یونین نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے تحفظ کے لیے بڑی کوششیں کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپی ملکوں‌نے معاہدے ذریعے تہران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکا ہے۔

اقوام متحدہ نے اس سے قبل 2015 کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی ایرانی خلاف ورزیوں کے بارے میں اپنی دسویں رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ ایران نے پلانٹ میں جدید IR-2M سنٹری فیوجز کا ایک نیا چین لگایا ہے۔

رپورٹ میں‌ کہا گیا ہے کہ اایران نے یورینیم 235 کی 4.5 فیصد تک افزودگی کی جو معاہدے میں طے پائی شرائط کی نسبت زیادہ ہے۔ اس رپورٹ میں لیبیا میں دہلاویہ ماڈل کے چار ایرانی اینٹی ٹینک میزائلوں کی موجودگی سے متعلق معلومات کا تجزیہ کیا گیا ، کیونکہ اس رپورٹ میں یہ ثابت ہوا ہے کہ ایک گائیڈ اینٹی ٹینک میزائل ایرانی میزائلوں کی خصوصیات رکھتا ہے۔

اس سے پہلے حتمی بیان میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق “4 + 1” ممالک پر زور دیا گیا تھا کہ وہ بات چیت جاری رکھیں اور معاہدے پر مکمل عمل درآمد کا عہد کریں۔ اس ملاقات میں واشنگٹن کے معاہدے میں واپسی کے امکان پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share this:
US Secretary of the Treasury
Previous Post شام کی وفادار شخصیات اور کمپنیوں پر امریکا کی تازہ اقتصادی پابندیاں
Next Post زیر جامہ میں زہر ڈال کر مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی، روسی اپوزیشن لیڈر
Alexei Niwalni

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.