geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کووڈ 19 نے صارفین کو آن لائن خریداری کی جانب مائل کر دیا، عالمی سروے

December 24, 2020 0 1 min read
Online Business
Share this:

Online Business

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی جانب سے حال ہی میں کیے گئے ایک عالمی سروے میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 کے دوران دنیا بھر کے صارفین نے نقدرقم اور ذاتی طور پر خریداری ترک کرکے آن لائن خریداری کی جانب رخ کیا۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے سروے کے75 فیصد نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ کووِڈ19 نے ان کے رجحان کو آن لائن شاپنگ کی جانب مزید مثبت بنادیا ہے لیکن انھوں نے اپنے اخراجات میں نہایت احتیاط سے کام لیا اور وہ ڈیجیٹل طریقے پر اپنے رقم کی ٹریکنگ کے لیے نئے طریقے تلاش کر رہے تھے۔

اِس مطالعے میں ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، کینیا، چین، ملائیشیا، پاکستان، سنگاپور، تائیوان، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا سمیت 12 مارکیٹوں سے تعلق رکھنے والے 12000بالغ افراد نے شرکت کی۔ یہ سروے تین حصوں میں کیا گیا جس کے دوسرے حصے کا مقصد یہ معلوم کرنا تھا کہ کووِڈ19 کس طرح صارفین کے طرز زندگی میں تبدیلی کا باعث بناہے اور ان میں سے کون سی تبدیلیاں برقرار رہیں گی۔
سروے کے پہلے حصے میں لوگوں کی آمدنی پر وبا کے اثرات کا جائزہ لیا گیا جبکہ دوسرے حصے میں دیکھا گیا کہ صحت کا عالمی بحران کس طرح صارفین کے خرچ کرنے کی عادتوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ اِن 12مارکیٹوں سے تعلق رکھنے والے شرکا نے اِس بات کی بھی توقع ظاہر کی کہ وہ آئندہ آن لائن خریداری زیادہ کریں گے۔

پاکستان میں وباسے پہلے 76 فیصد افراد ذاتی طور پر شاپنگ کو ترجیح دیتے تھے اور صرف 24 فیصد افراد آن لائن شاپنگ کرتے تھے لیکن یہ رجحان تبدیل ہو گیا ہے اور اب ایک تہائی افرادسے زیادہ افراد( 37 فیصد ) مستقبل میں آن لائن ادائیگیوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔

پاکستانیوں کی تقریباً تین چوتھائی یا75 فیصد اب آن لائن شاپنگ کے بارے میں مثبت رجحان رکھتی ہے۔ اِس کے باوجود صرف 39 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ مستقبل میںان کا ملک مکمل طور پر نقدی کے بغیرکاروبار کرنے والا ملک بن جائے گا۔ یہ تناسب، سروے میں شامل ممالک میں، سب سے کم ہے۔

آن لائن کی جانب تبدیلی کے رْجحان کی تائید اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے اے ٹی ایم سے منتقل کی جانے والی رقم کے اعداد و شمارسے بھی ہوتی ہے۔ برطانیہ اور امریکا کے علاوہ سروے کی گئی دیگرتمام دس مارکیٹوں میں جہاں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ ریٹیل بینکاری کی خدمات فراہم کرتا ہے، کووڈ19 نے ڈرامائی انداز میں اے ٹی ایم کے استعمال میں کمی کے رجحان کو تیز کیا ہے۔ اے ٹی ایم سے نقد رقم نکالنے کا رجحان، اْس رجحان سے اب نصف رہ گیا ہے، جو دو برس پہلے تھا۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے57 فیصدافراد نے بتایا کہ جولائی کے دوران اپنے اخراجات میں اضافہ ہوا(عالمی سطح پر 46فیصد) جبکہ تین چوتھائی(79 فیصد) سے زائد افراد نے کہا کہ وبا نے انھیں، اپنے اخراجات کے حوالے سے، اور بھی محتاط بنا دیا ہے۔

احتیاط میں اضافے کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے تعلق رکھنے والے سروے کے62فیصد شرکا نے جواب دیا کہ کووڈ19 کے اقتصادی اثرات نے انھیں اپنے اخراجات پر نظر رکھنے کی جانب مائل کر دیا ہے۔

Share this:
Moin Akhtar
Previous Post لیجنڈ اداکار معین اختر کا 70 واں یوم پیدائش
Next Post عراق میں امریکی قافلے کے قریب بم سے حملہ
Iraq Bombs Attacks

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.