geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا: نینسی پیلوسی اور میک کونیل کے گھروں میں تخریب کاری کے واقعات

January 4, 2021 1 1 min read
America Home Vandalism
Share this:

America Home Vandalism

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں ری پبلیکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی کے صف اول کے دو رہ نمائوں کے گھروں میں رواں ہفتے توڑ پھوڑ اور تخریب کاری کے واقعات کےب عد پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ریپبلکن اکثریت کے رہ نما مچ میک کونل اور ڈیموکریٹک لیڈر اور ہاؤس کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے گھروں میں اس ہفتے توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کانگریس کے دو انتہائی طاقت ور ارکان کے گھروں میں توڑ پھوڑ متنازع ‘موٹی ویشنل بل’ کی منظوری کے کچھ دن بعد سامنے آئی ہے۔اس بل پر پروگریسیو ارکان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک وسیع اتحاد کی طرف سے تنقید کی گئی تھی۔
ہفتے کے روز ایک بیان میں کینٹکی سے تعلق رکھنے والے ریپبلیکن سینیٹر میک کونیل نے اس پر افسوس کا اظہار کیا۔

لوئس ول میں قائم ‘ڈبلیو ڈی آر بی’ ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ سینیٹر کے گھر پر سرخ اور سفید رنگ چھڑکا گیا۔ تصویروں میں گھر کا اگلا حصہ دکھایا گیا ہے جس میں سامنے والے دروازے پر “میرا پیسہ کہاں ہے” کے الفاظ درج ہیں۔

میک کونل نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی پہلی ترمیم کی جنگ لڑی ہے اور پرامن احتجاج کی وکالت کی ہے۔ میں نے تمام کینٹکی شہریوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں جنہوں‌ نے جمہوری عمل میں حصہ لیا ہے چاہے وہ مجھ سے متفق ہوں یا نہیں۔ یہ الگ بات ہے ہمارے معاشرے میں توڑ پھوڑ اور دھمکیوں کی سیاست کا کوئی مقام نہیں ہے۔

جمعہ کے روز صبح تقریبا 2 بجے سان فرانسسکو پولیس کے افسران نے شہر کے ایک پڑوس میں واقع ایک گھر میں توڑ پھوڑ کی اطلاع پر کارروائی کی۔ محکمہ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ گیراج کے دروازے پر سپرے سے پینٹ کردہ چاکنگ کی گئی ہے اور فٹ پاتھ پر ایک “سور کا سر” پڑا پایا گیا۔ سان فرانسسکو کرانیکل نے اطلاع دی ہے کہ یہ گھر محترمہ پیلوسی کی ملکیت ہے۔

محکمہ پولیس نے اضافی سوالوں کا جواب نہیں دیا ۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا کہ اسپیکر نینسی پیلوسی کے گھر سے ملنے والا سور کا سر اصلی تھا یا جعلی۔

منگل کے روز میک کونیل نے ایوان کی طرف سے ادائیگیوں کے حجم کو 600 ڈالر سے بڑھا کر 2000 ڈالر تک کرنے کا بل روک دیا۔ میک کونیل کے متبادل منصوبے میں محرک چیکوں کو صدر ٹرمپ کے مطالبات کی فہرست کے 2،000 حصوں تک بڑھانا تھا جس میں 2020 کے انتخابات میں ووٹر فراڈ کے ان کے الزامات کی تحقیقات اور ٹیکنالوجی کمپنیوں جیسا فیس بک ، گوگل اور ٹویٹر کے لیےقانونی تحفظات کو ختم کرنا شامل تھا۔

Share this:
Israel Lebanon Border
Previous Post اسرائیل نے لبنان کی سرحد کے قریب نقل وحرکت روک دی
Next Post یمن ہوائی اڈے پر حملہ قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ہے: یمنی وزیر
Yemen Airport Attack

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.