geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وقار یونس نے عامر پر ماضی کے احسان جتا دیے

January 14, 2021 4 1 min read
Waqar Younis, Aamir
Share this:

Waqar Younis, Aamir

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وقار یونس نے محمد عامر پر ماضی کے احسان جتا دیے۔

پریس کانفرنس میں وقار یونس نے کہا کہ پیسر ایک شاندار کرکٹر ہیں، ان کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے میں نے انھیں سپورٹ کیا، میں ان کے کم بیک کی حمایت کرنے والوں میں سے تھا، ان کیلیے سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے لڑا، دیگر کرکٹرز سے بات کی کہ عامر کو کیریئردوبارہ شروع کرنے کیلیے دوسرا موقع ملنا چاہیے، اب ان کی جانب سے سامنے آنے والے بیانات افسوسناک ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اچھا بْرا وقت کسی پر بھی آسکتا ہے، فارم میں نہ ہوں تو دنیا بھر کے کرکٹرز ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر واپسی کیلیے کوشش کرتے ہیں، ان کیلیے بھی یہی راستہ تھا لیکن انھوں نے جس انداز میں کرکٹ چھوڑی اس کا افسوس ہوا۔
ایک سوال پر وقار یونس نے کہاکہ کرکٹ سے میری جذباتی وابستگی مگر اسی پر دنیا ختم نہیں ہوجاتی، دیگر معاملات کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔

دورہ نیوزی لینڈ ادھورا چھوڑ کر واپس آنے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ ٹیم کو چھوڑ کر آنے کی بات جس انداز میں ہورہی ہے وہ درست نہیں، میں بے پناہ مصروفیات کے دوران 7 ماہ تک اپنی فیملی سے نہیں مل سکا تھا،دورہ نیوزی لینڈ سے قبل بورڈ سے چھٹی کی بات کی تھی اس لیے پاکستان آیا،اب پھر مصروفیات کا سلسلہ شروع ہورہا ہے،میں ہمیشہ ملک کیلیے کھیلا ہوں، پہلے کبھی ٹیم چھوڑ کر گیا نہ اب جاؤں گا۔

Share this:
Ali Zafar
Previous Post علی ظفر پر ہراسانی کا ایک اور الزام، 50 کروڑ روپے ہر جانے کا دعویٰ
Next Post اسرائیل جانے سے انکار پر اماراتی ائیرلائن کا پائلٹ معطل
Emirates Airlines

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.