geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران کے ساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک اور اسرائیل کو شامل کیا جائے گا: بلنکن

January 20, 2021 0 1 min read
Anthony Blinken
Share this:

Anthony Blinken

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے نامزد وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکے گی۔ان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے جوہری مذاکرات میں خلیجی ریاستوں اور اسرائیل کو شامل کیا جائے گا۔

جوبائیڈن انتظامیہ کے مجوزہ وزیر خارجہ نے سینیٹ کے اجلاس سےخطاب میں کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنا ہے۔ اگر ایران ایٹمی ہتھیار حاصل کرلیتا ہے تو وہ اور زیادہ خطرناک ہو جائے گا۔

بلنکن نے مزید کہا کہ ایران جوہری معاہدے کی پابندیوں سے خود کو آزاد کرنے کے لیے بہت سے اقدامات اٹھا رہا ہے۔ اب یہ ایران کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے۔

جو بائیڈن انتظامیہ میں مستقبل کے وزیر خارجہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یک طرفہ ڈپلومیسی ترک کرنے اور امریکا کا عالمی سطح پر ‘قائدانہ’ کردار بحال کرنے کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی نئی حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر چین اور دوسرے حریف ممالک کا مقابلہ کرے گی۔

اتتھونی بلنکن نے مزید کہا کہ ہم اپنے عالمی اتحاد کو مزید مضبوط کریں گے تاکہ عالمی سطح پر اپنے نفوذ میں‌ اضافہ کر سکیں۔ ہم ماضی کی نسبت آنے والے وقت میں شمالی کوریا، روس اور ایران جیسے ممالک کا مقابلہ کرنے کی بہتر پوزیشن میں ہوں‌گے۔ادھر جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک خاتون عہدیدار اوریل ہینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران سے 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے میں جلد دوبارہ شامل نہیں ہورہا ہے۔

مس ہینس نے کہا کہ میرے خیال میں ہم ابھی ایران کی جانب سے جوہری سمجھوتے کی دوبارہ پاسداری سے کوسوں دور ہیں۔

جوبائیڈن کی نامزد ڈائریکٹر نے کہا کہ ’’ایران کے بیلسٹک میزائلوں کے پروگرام اوراس کی خطے میں دوسرے تخریبی سرگرمیوں پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘

انھوں نے سینیٹ کی کمیٹی کے روبرو اپنے تقرر کی توثیق کے لیے سماعت کے دوران میں چین سے تعلقات کے بارے میں بھی اظہارخیال کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ’’چین ہماری ترجیح اور ایک چیلنج ہوگا اور میں اس پر اپنی توجہ مرکوز کروں گی۔

Share this:
Donald Trump
Previous Post ایران کی امریکی صدر ٹرمپ، وزیر خارجہ پومپیو اور دوسرے اعلیٰ عہدے داروں پر پابندیاں عاید
Next Post سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، نمایاں شخصیات کو سزائیں
Saudi Arabia

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.