geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ری پبلیکن رکن کانگریس کی پستول کے ساتھ ووٹنگ ہال میں آمد، پولیس کی تحقیقات

January 23, 2021 0 1 min read
Andy Harris
Share this:

Andy Harris

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر پرتشدد دھاوے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے کہ ری پبلیکن پارٹی کے ایک رکن کانگریس ایوان نمائندگان میں پستول لے کر پہنچ گئے۔

کیپیٹل کی پولیس نے ری پبلیکن رکن کانگریس کی طرف سے ووٹن ہال میں پستول لانے کے واقعے کی تحقیقات شروع کی ہیں۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ رکن کانگریس ‘اینڈی ہیرس’ ایوان میں پستول کے ساتھ داخل ہوئے تھے۔ اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ ری پبلیکن رکن کانگریس کو ایوان نمائندگان میں ووٹنگ کے دوران پستول کے ساتھ اندر آنے کی کوشش کے دوران روکا گیا تھا۔

این بی سی نیوز کے مطابق ہیرس نے اسلحہ کے ساتھ اندر جانے سے منع کرنے کے بعد ری پبلیکن رکن جان کٹکو سے مختصر ملاقات کی۔ شاید انہوں‌ نے پستول اندر لے جانے سے متعلق ان کے تبادلہ خیال کیا تھا۔

کیپیٹل پولیس کے ایک عہدیدار نے امریکی چینل کو بتایا کہ وہاں موجود ایک سکیورٹی اہلکار نے ایوان نمائندگان کے رکن کے پاس آتشیں اسلحہ دیکھا اور اپنے سینیر افسر کو اس بارے میں مطلع کیا۔ پولیس نے ہیرس کو ہال میں جانے سے روک دیا تھا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کیپٹل کی عمارت پر حملے کے بعد عمارت کے داخلی راستوں پر دھاتی اشیا کی نشاندہی کرنے والے آلات نصب کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Share this:
Asian Champions Trophy
Previous Post ایشین چیمپنز ٹرافی، پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا اب نہیں ہو گا
Next Post امریکا کی اپنے اتحادی ممالک سے ایران، چین اور روس کے معاملے پر مشاورت
Sullivan

Related Posts

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.