geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گمراہ کن اطلاعات پر قابو پانے کے لیے ٹوئٹر کا نیا فیچر

January 26, 2021 1 1 min read
Twitter Logo
Share this:

Twitter Logo

امریکا : ٹوئٹر کے ‘برڈ واچ‘ نامی اس نئے فیچر سے ٹوئٹس میں گمراہ کن اطلاعات کی نشاندہی کرنے میں صارفین کو مدد ملے گی۔ ٹوئٹر استعمال کرنے والے اب جھوٹی خبروں سے متعلق نوٹ بھی لکھ سکیں گے۔

ٹوئٹر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کے مسئلے پر قابو پانے کی کوششوں کے تحت پیر کے روز ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ برڈ واچ نامی اس فیچر کے ذریعے ٹوئٹس میں غلط اطلاعات کی نشاندہی کرنے میں مدد ملے گی۔ ساتھ ہی صارفین ایسی اطلاعات کے سیاق و سباق کے بارے میں اپنی رائے لکھ سکیں گے۔

سوشل میڈیا کمپنی نے کہا کہ یہ رائے یا نوٹ عالمی ناظرین کے لیے دستیاب ہو گا اور ٹوئٹس پر نمایاں طور پر نظر بھی آئے گا۔

ٹوئٹر نے اس کے تجرباتی پروجیکٹ کے لیے امریکا میں بعض شرکاء کا اندراج کیا ہے۔وہ ایک علیحدہ ویب سائٹ پر اپنے نوٹ شیئر کریں گے، جہاں ٹوئٹر کے مین انٹر فیس کے ساتھ منسلک ایک ڈراپ ڈاؤن مینو سے وہ اس طرح کے ٹوئٹس کو فلیگ کر سکیں گے۔

ٹوئٹر کے پروڈکٹس کے نائب صدر کیتھ کولمین نے کہا، ”ہم سمجھتے ہیں کہ جب جھوٹی خبریں پھیل رہی ہوں تو ان کا تیزی سے جواب دینے کے لیے یہ طریقہ کارگر ثابت ہو گا۔”

کولمین نے مزید کہا کہ کمپنی غلط اطلاعات کی روک تھام کے لیے ایک موثر اور ‘کمیونٹی پر مبنی حل‘ تلاش کرنے کی کوشش کر رہی تھی تاکہ ایسی معلومات کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

برڈ واچ کو ایک ایسے وقت لانچ کیا گیا ہے جب ٹوئٹر کو اپنے پلیٹ فارم کے ذریعہ گمراہ کن اطلاعات میں مسلسل اضافہ کے لیے نکتہ چینی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔

کمپنی نے ایسی اطلاعات پر قابو پانے کے لیے متعدد فیچر لانچ کیے ہیں۔ ان میں ٹوئٹس پر’مینی پولیٹیڈ میڈیا‘ کے نام سے لیبل اور ری ٹوئٹ کے متعلق ایک اضافی فیچر بھی شامل ہے۔

ٹوئٹر نے اس ماہ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر پابندی عائد کرتے ہوئے گمراہ کن اطلاعات کے خلاف سخت پالیسی اختیار کرنے کا اشارہ دیا تھا۔

Share this:
Beggar
Previous Post بھکاری
Next Post بھارتی یوم جمہوریہ: لال قلعے پر کسانوں کا پرچم
Farmers Rally

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.