geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکے

January 27, 2021 0 1 min read
Saudi Arabia
Share this:

 Saudi Arabia

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں زور دار دھماکہ ہوا تاہم فوری طورپر اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ سعودی حکام نے فی الحال اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے اور نا ہی کسی نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں متعدد عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق ایک بجے سے ذرا پہلے دو زوردار دھماکوں کی آوازیں سنیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ویڈیوز میں ریاض کے اوپر مبینہ طورپر ایک میزائل کو تباہ کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

عینی شاہدین نے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کوبتایا کہ انہوں نے دھماکوں کی دو آوازیں سنیں اور فضا میں دھوئیں کے سیاہ بادل اٹھتے دیکھے۔

دھماکوں کی وجہ فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم سعودی عرب کے سرکاری چینل العربیہ ٹی وی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ویڈیوز کے حوالے سے کہا ہے کہ شہر کے اوپر ایک میزائل کو تباہ کر دیا گیا۔

خالد اسماعیل اپنی بیٹی رضیہ کا دایاں ہاتھ چوم رہے ہیں۔ سترہ سالہ کینسر کی مریضہ کا بایاں ہاتھ کاٹ دیا گیا تھا۔ اپنی جمع پونجی بیچنے اور ادھار لینے کے باجود خالد اس سے بہتر علاج کروانے کی سکت نہیں رکھتے، ’’جنگ نے ہماری زندگیاں تباہ کر دی ہیں۔ ہم بیرون ملک نہیں جا سکتے اور میری بیٹی کا مناسب علاج بھی نہیں ہوا۔‘‘

اس سے قبل سنیچر کے روز ریاض کو نشانہ بنا کرایک میزائل داغا گیا تھا۔

ہفتے کے روز یمن میں سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد نے کہا تھا کہ ریاض کی جانب بڑھنے والے ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔

فوجی اتحاد کی جانب سے جاری کردہ مختصر بیان میں تباہ ہونے والے ہدف کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا جبکہ حوثی باغیوں نے کہا تھا کہ وہ حملے میں ملوث نہیں ہیں۔ البتہ ایک نامعلوم گروپ علویہ الوعد الحق نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

سعودی عرب نے سن 2015 میں حوثیوں کے ذریعہ برطرف کردی جانے والی حکومت کو بحال کر نے کے لیے یمن میں فوجی مداخلت کی تھی جس کے بعد سے ہی ایرانی حمایت یافتہ حوثیو ں نے سرحد پار سے ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس میں وہ سعودی عرب کی تیل تنصیات اور سویلین ڈھانچوں کے نشانہ بناتے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ سعودی اتحاد حوثیوں کے خلاف یمن کی عالمی سطح پر تسلیم کی جانے والی حکومت کی حمایت کرتا ہے۔

Share this:
Protests
Previous Post جرمن داخلی انٹیلیجنس نے اے ایف ڈی کی خفیہ نگرانی شروع کر دی
Next Post امریکا کی ایران کے جوہری معاہدے میں واپسی بہت برا فیصلہ ہو گا: اسرائیل
Benjamin Netanyahu

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.