geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہندوستان میں مسلمانوں کی جان و مال محفوظ نہیں، سابق بھارتی نائب صدر

February 2, 2021 1 1 min read
Hamid Ansari
Share this:

Hamid Ansari

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری نے ایک بار پھر اپنا موقف دہرایا ہے کہ انڈیا میں مسلمانوں کو قتل کیا جاتا ہے، املاک کو نقصان پہنچایا جاتا ہے اور کاروبار کو لوٹ لیا جاتا ہے۔

بھارتی نشریاتی ادارے زی نیوز کو خصوصی انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں سابق نائب صدر حامد انصاری نے کہا کہ میں 2017 کے اپنے بیان پر آج بھی قائم ہوں کہ بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں۔

کانگریس تعلق رکھنے والے حامد انصاری نے اپنی کتاب میں لکھے گئے فقرے ‘‘ بھارتی حکومت کی لغت سے سیکولرازم کا لفظ حذف کردیا گیا‘‘کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ 2014 سے پہلے سیکولر ازم پھر بھی کچھ معنوں میں موجود تھا لیکن اس کے بعد مودی سرکار میں لغت سے سیکولر ازم کا لفظ ہی لاپتہ ہوگیا ہے۔
سابق نائب صدر نے موجودہ وزیراعظم سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی جی نے بھارت میں ہندو انتہا پسندی کو فروغ دیا اور سیکولرازم کے بجائے ہندو ازم کو بڑھاوا دیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بھارت میں نہ مسلمان محفوظ رہے اور نہ ہندو اقلیت دلت کی جانیں محفوظ ہیں۔

سابق صدر نے انٹرویو میں ہندو انتہاپسندی، مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مسلمانوں کی دردناک شہادت اور ہندو جنونیت میں اضافے پر کھل کربات کی، انہوں نے کہا کہ مسلمان اس ماحول میں خود کو محفوظ نہیں سمجھتے جس پر اینکر نے بات کرنے سے روکا تو سابق صدر انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔

واضح رہے کہ علی گڑھ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر حامد انصاری کئی مسلم ممالک میں بھارت کے سفیر رہے اور وزارت خارجہ میں اہم ذمہ داریاں نبھائیں جس کے بعد 2007 سے 2017 تک بھارت کے نائب صدر بھی رہے۔

Share this:
Jawad Zarif
Previous Post ایران کا جوہری معاہدے میں امریکا کی واپسی کے لیے یورپ سے ثالثی پر زور
Next Post یورپی یونین موسم گرما کے اواخر تک ستر فیصد بالغان کو ویکسین لگانے کے لیے پُر عزم
Ursula von der Leyen

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.