geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دنیا بھر میں کورونا کی 4 ہزار تبدیل شدہ اقسام موجود ہیں، برطانوی ماہرین

February 6, 2021 0 1 min read
Corona
Share this:

Corona

لندن: برطانوی ماہرین نے کووڈ 19 کی بدلتی ہوئی صورتحال پر اپنی تشویش بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کورونا وائرس کی 4000 تبدیل شدہ اقسام دنیا بھر میں زیرِ گردش ہیں۔

اسی لیے پہلی مرتبہ انہی برطانوی ماہرین نے ایسٹرا زنیکا اور فائزر کی ویکسین کو باہم ملاکر استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ برطانوی ماہرین کے مطابق اب تک بدلتے ہوئے وائرس کی ہزاروں اقسام رپورٹ ہوچکی ہیں جن میں بہت تیزی سے پھیلنے والے جنوبی افریقی، جنوبی لندن سے پھوٹنے والے برطانوی اور برازیلی وائرس بھی شامل ہیں۔

برطانوی مشیر برائے ویکسین ندیم زہاوی بھی خدشہ ظاہر کرچکےہیں کہ اس بدلتے تناظر میں ہمارے پاس موجود ویکسین ناکارہ ہوسکتی ہیں۔ زہاوی نے کہا کہ فائزر،بایو این ٹیک، ماڈرنا، آکسفورڈ ایسٹرازنیکا اور دیگر ادارے اس کوشش میں مصروف ہیں کہ کسی طرح ان کی ویکسین بدلتے وائرس کو روکنے میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔
ان میں برطانوی تبدیل شدہ وائرس براۃ، راست انسانی اے سی ای ٹو ریسپٹر پر چپک جاتا ہے اور یوں وہ بہت تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ بن رہا ہے۔ زہاوی نے بتایا کہ برطانیہ میں انسانی جینوم (ڈی این اے کے مجموعوں) کا سب سے بڑا ذخیرہ اور ڈیٹا بیس ہے اور اب وہ بہت احتیاط سے بدلتے ہوئے کورونا وائرس کو بھی اس میں شامل کررہے ہیں۔

جمعرات کی صبح برطانیہ نے پہلی مرتبہ ایسٹرازنیکا اور فائزر ویکسین کے دو ٹیکے مختلف افراد کولگائے ہیں اور الگ سے ان کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ آیا اب وہ اس وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں یا نہیں۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی آزمائش ہے جس میں ایم آر این اے ویکسین مریضوں کو لگائی جارہی ہے۔

اس سے قبل دو ویکسین کا مجموعہ افریقہ میں ایبولہ وائرس اور کے خلاف مؤثر ثابت ہو چکا ہے۔

Share this:
Police
Previous Post گاڑیوں کی چوری، کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ
Next Post بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، تین گھنٹوں کے لیے شاہراہیں بلاک
India Farmers Protest

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.