geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 12, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سلیکٹڈ کو سندھ چاہیے نہ یہاں کے عوام لیکن یہاں کے جزیرے چاہیئں، بلاول

February 10, 2021 0 1 min read
Bilawal Bhutto
Share this:

 Bilawal Bhutto

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا خطاب میں کہنا تھاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم کہتا ہے سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگرسندھ وزیراعظم کا صوبہ نہیں توکس کا ہے؟ کوئی بھی وزیراعظم سندھ دھرتی کے لیے یہ الفاظ کیسے استعمال کرسکتا ہے؟

انہوں نے کہا کہ عمران خان کونہ سندھ چاہیے نہ سندھ کی عوام، عمران خان کوصرف سندھ کے جزیرے، گیس اور کوئلہ چاہیے لیکن ہم اپنے حقوق کی حفاظت کریں گے، ہم اپنی جمہوریت کی حفاظت کریں گے اوراسلام آباد پہنچ کراپنا حق چھینیں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ سندھ کو اس سال این ایف سی سے 200 ارب روپے کم دیے جارہے ہیں، نالائق حکومت مہنگائی کاسونامی لائی ہے، عمران خان نے نیا پاکستان بنانے کا وعدہ کیا تھا، نیا پاکستان مہنگا پاکستان ہے۔

بلاول نے کہا کہ غریب دشمن حکومت نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے، عمران خان کہتے تھے آئی ایم ایف جانے سے پہلے وہ خودکشی کرلیں گے، عمران خان نے تین سال میں تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لے لیا، عمران خان امیروں کوریلیف اورغریبوں کوتکلیف دے رہے ہیں۔

پی پی چیئرمین کا کہنا تھاکہ عمران خان کی حکومت تجاوزات کے نام پرلاڑکانہ اور حیدرآباد سمیت دیگرعلاقوں میں لوگوں کے سروں سے چھت چھین رہی ہے، آج بنگلادیش اورافغانستان بھی ہم سے آگے ہیں، ہم نالائق اورنااہل کونکالیں گے، ہم خطے میں کسی چیزمیں آگے ہیں تووہ مہنگائی ہے، عوام عمران خان کی نالائقی اورکرپشن کا بوجھ اٹھارہی ہے۔

خیال رہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف 26 مارچ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کررکھا ہے۔

Share this:
Elections
Previous Post پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام کا اصل دشمن کون ہے؟
Next Post جب تک ان نااہلوں کو نہیں نکالیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے، فضل الرحمان
Maulana Fazlur Rehman

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.