geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

برآمدکنندگان کو ادائیگیوں کی مزید اقسام سے استفادے کی اجازت

February 21, 2021February 21, 2021 0 1 min read
State Bank
Share this:

State Bank

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے برآمدات کو فروغ دینے کیلیے برآمدکنندگان کو ادائیگیوں کی مزید اقسام سے استفادے کی اجازت دے دی۔

آئی ٹی خدمات سمیت اشیا و خدمات کے برآمدکنندگان کو اپنی برآمدی آمدنی کا ایک مخصوص حصہ اپنے اسپیشل فارن کرنسی اکاؤنٹس میں رکھنے کی اجازت دی گئی ہے تاہم ان اکاؤنٹس کے فنڈز کو صرف مخصوص مقاصد کے لیے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

وقت گزرنے کے ساتھ برآمدکنندگان کی مختلف اقسام کی ادائیگیوں کی ضروریات میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ برآمدات متنوع ہوتی جا رہی ہیں، برآمدکنندگان کو سہولت دینے کی غرض سے بینک دولت پاکستان نے اب ان مقاصد میں توسیع کر دی ہے جن کے لیے اسپیشل فارن کرنسی اکاؤنٹس (ایس ایف سی ایز) میں موجودہ فنڈز کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بینکوں کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ موجودہ مقاصد کے علاوہ متعدد نئے تقاضوں کے لیے ان اکاؤنٹس سے ادائیگی کریں تاہم برآمدی آمدنی کے اس تناسب میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جس کے مطابق برآمدکندگان کو ان اکاؤنٹس میں رقم رکھنا ہوتی ہے۔

برآمدکنندگان ایس ایف سی ایز کو متعدد اضافی مقاصد کے لیے بیرون ملک ادائیگیوں میں استعمال کر سکتے ہیں جن میں بیرون ملک اشتہارات، پروموشن، مارکیٹنگ، برانڈ سازی وغیرہ، اور بیرونی نمائشوں اور میلوں میں شرکت کی سبسکرپشن فیس، بیرونی مشیر کی فیس کی ادائیگی، بیرون ملک سفر کے اخراجات، ویئرہاؤسنگ خدمات، بیمہ اخراجات اور بیرون ملک شیلف اسپیس کا خرچ، لیب ٹیسٹنگ چارجز، آڈٹ/انسپکشن/سرٹیفکیشن چارجز، نقل و حمل کے چارجز، اشیا و خدمات پر موصول ہونے والی ایڈوانس ادائیگی کا ری فنڈ، پیٹنٹ اشیا کی رجسٹریشن کی ادائیگیاں، کاپی رائٹ، دوا کی رجسٹریشن، لائسنس فیس وغیرہ شامل ہیں۔

مزید برآں، بیرون ملک ڈجیٹل خدمات کے حصول کی ادائیگی، بیرون ملک رابطہ/مارکیٹنگ/نمائندہ دفاتر کے آپریشنل اخراجات، اور ذیلی اداروں یا بیرون ملک مشترکہ منصوبوں میں سرمایہ کاریاں بھی ان مذکورہ اکاؤنٹس میں رکھے فنڈز کو استعمال کرتے ہوئے کی جا سکتی ہیں جو قابل اطلاق ضوابطی فریم ورک سے مشروط ہیں۔

Share this:
Pakistan Super League
Previous Post پی ایس ایل 6: پہلے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
Next Post فلم ’پی کے‘ کے سیکیول میں عامر خان کی جگہ رنبیر کپور نظر آئیں گے
Aamir Khan, Ranbir Kapoor

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.