geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عراق میں امریکا کے ایک اور فوجی اڈے پر کاتیوشا راکٹوں سے حملہ

February 21, 2021 0 1 min read
Military Bases, Rockets Attacks
Share this:

Military Bases, Rockets Attacks

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں امریکا کے ایک اور فوجی اڈوں پر چار کاتیوشا راکٹ داغے گئے ہیں۔عراق کے دارالحکومت بغداد سے 80 کلومیٹرشمال میں واقع شہر بلد میں اس فوجی اڈے پرامریکی اہلکار اور کنٹریکٹر رہتے ہیں۔

عراق کے سرکاری میڈیا نے ہفتے کی شب فوجی ذرائع کے حوالے سے بلد کے فوجی اڈے پر اس راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے لیکن یہ نہیں بتایاکہ اس حملے میں کوئی شخص زخمی یا ہلاک بھی ہوا ہے اور نہ یہ بتایا ہے کہ اس راکٹ حملے میں کس کا ہاتھ کارفرما ہے۔

بلد میں امریکی بیس پراس راکٹ حملے سے چندے قبل معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو نے عراق میں اپنے مشن میں ڈرامائی طور پر توسیع کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ عراق میں سخت گیرجنگجو گروپ داعش کی باقیات سے لڑنے کے لیے نیٹو فوجیوں کی تعداد پانچ سو سے بڑھا کر چارہزار کی جارہی ہے۔

اس سے قبل گذشتہ سوموار کو عراق کے خود مختار شمالی علاقے کردستان کے علاقائی دارالحکومت اربیل میں امریکی فوج کے بیس پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں ایک کنٹریکٹر ہلاک اور ایک امریکی فوجی سمیت نوافراد زخمی ہوگئے تھے۔

امریکا کی قیادت میں اتحاد کے بیان کے مطابق اربیل کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر واقع فوجی اڈے پر 14 راکٹ داغے گئے تھے۔ان میں تین اسی بیس پر گرے تھے۔ تاہم اس راکٹ حملے میں مارا گیا سویلین کنٹریکٹر امریکی شہری نہیں تھا۔

عراق میں قریباً گذشتہ ایک سال میں امریکا کی قیادت میں فورسز پر یہ سب سے مہلک حملہ تھا۔شمالی عراق میں امریکا اور اس کے کرد اور عراقی اتحادیوں کی ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے ساتھ کشیدگی پائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ اب تک ایران کے حمایت یافتہ متعدد مسلح گروپوں اور ملیشیاؤں نے امریکا کی قیادت میں اتحادی فورسز،ان کے ساتھ کنٹریکٹر کے طور پر کام کرنے والوں اور امریکی تنصیبات پر راکٹ اور سڑک کے کنارے بموں سے سیکڑوں حملے کیے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں بغداد میں امریکی سفارت خانے پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں۔

امریکا عراق کی قیادت پر یہ زور دیتا چلا آرہا ہے کہ وہ ملک میں غیرملکی اہداف پر حملوں کو روکے۔گذشتہ ماہ دسمبر میں بغداد کے انتہائی سکیورٹی والے علاقے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کو ایک راکٹ حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔اس کے بعد ہی امریکا نے عراق سے اپنے سفارتی عملہ ، فوجیوں اور تنصیبات پر شرپسندوں کے حملوں کو روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Share this:
Aamir Khan, Ranbir Kapoor
Previous Post فلم ’پی کے‘ کے سیکیول میں عامر خان کی جگہ رنبیر کپور نظر آئیں گے
Next Post میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک، فوج مخالف احتجاج میں شدت
Myanmar Protesters

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.