geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا وائرس، عالمی سطح پر اموات اور واقعات کا گراف دوبارہ سے بلندی کی جانب مائل

February 21, 2021 1 1 min read
Coronavirus
Share this:

Coronavirus

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا سے دنیا بھر میں جانی نقصان 24 لاکھ 65 ہزار جبکہ متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 13 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔

جانی نقصان 5 لاکھ 7 ہزار 746 ہونے والے وبا کے مرکزی مقام کے حامل متحدہ امریکہ میں 2 کروڑ 86 لاکھ وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ امریکی صدر جو بائڈن نے فائزر کی مشی گن میں فیکٹری کا دورہ کیا۔ جہاں پر انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اس بحران کے کب تک ختم ہونے کی تاریخ دینے سے قاصر ہوں ، تا ہم یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ آئندہ کا کرسمس گزشتہ کرسمس سے کہیں زیادہ مختلف ہو گا۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عام وبا کے جواز میں بند کینیڈین اور میکیسین سرحدوں کو بند رکھنے کے عمل درآمد میں 21 مارچ تک توسیع کی جائیگی۔ دوسری جانب ملک میں شدید برفباری کے باعث کورونا ویکسین کی 60 لاکھ خوراکوں کی تقسیم کے عمل کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

برازیل میں وائرس سے اموات کی تعداد 2 لاکھ 45 ہزار جبکہ واقعات کی تعداد 1 کروڑ 81 ہزار تک ہو گئی ہے۔

میکسیکو میں کووڈ۔19 سے جانی نقصان 1 لاکھ 79 ہزار اور متاثرین کی تعداد 20 لاکھ 30 ہزار سے متجاوز ہے۔

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 533 مریض موت کے منہ میں چلے گئے تو 12 ہزار 27 نئے کیسسز رپورٹ ہوئے۔ وزیر اعظم بورس جانسن کی قیادت میں جرمنی، امریکہ، فرانس، برطانیہ، اٹلی، جاپان، کینیڈ ا اور یورپی یونین کے سربراہان کو یکجا کرنے والا جی۔7 سربراہی اجلاس ویبینار کی شکل میں سر انجام پایا، جس میں شرکا نے کورونا وبا کے خلاف جدوجہد میں باہمی تعاون کو مزید تقویت دینے کا فیصلہ کیا۔

اٹلی میں وبا کے باعث ایک دن میں 348 اموات اور 15 ہزار 479 نئے واقعات رپورٹ ہوئے۔

فرانس میں مہلک وائرس ابتک 84 ہزار جانیں نگل چکا ہے۔ اسپین میں ایک دن میں 397 اموات سے مجموعی جانی نقصان 67 ہزار 101 ہو گیا۔

68 ہزار 118 اموات ہونے والے جرمنی 24 لاکھ افراد وائرس کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ اس ملک نے عالمی ادارہ صحت کے ویکسین پروگرام کوویکس میں اپنی مالی اعانت میں ڈیڑھ ملین یورو کا اضافہ کیا ہے۔

ارجنٹائن میں ابتک کا وائرس سے جانی نقصان 51 ہزار کے قریب ہے تو ایک نامور صحافی کے وزیر صحت گینس گونزالیس گارسیا کی سفارش پر باری آنے سے قبل ہی ویکسین لگوانے کے بیان پر گارسیا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

پیرو میں جانی نقصان 45 ہزار ہے تو ملک میں کورونا کیسسز میں حالیہ ایام میں اضافے کے پیش ِ نظر ’’ہنگامی حالات‘‘ کے نفاذ میں مزید 6 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

Share this:
India, China Tensions
Previous Post کشیدگی کے خاتمے کے لیے بھارت چین مذاکرات
Next Post نوشہرہ میں ن لیگ کی حمایت کا الزام، پرویز خٹک کے بھائی وزارت سے فارغ
Liaqat Khattak

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.