geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی عرب کے مرد وخواتین شہریوں سے فوج میں شمولیت کے لیے درخواستیں طلب

February 21, 2021 0 1 min read
Saudi Arabia,Women Army
Share this:

Saudi Arabia,Women Army

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے مسلح افواج اور اس کی متفرق ذیلی شاخوں میں مرد وخواتین کی شمولیت کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ یہ بھرتی سپاہی سے لے کر سارجنٹ رینک تک کے لئے کھولی جا رہی ہے۔

وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پورٹل کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کروا کر بھرتی کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے۔ اعلان میں بھرتی کے خواہش مند درخواست گذاروں کے لیے مقرر کردہ شرائط بھی بیان کی گئی ہیں۔

بھرتی کے خواہش مند مرد وخواتین امیدواروں کے لیے سعودی شہری ہونا ضروری ہے۔ تاہم ایسا کوئی شہری جو اپنے والد کی بیرون ملک ملازمت میں اس کے ساتھ دوسرے ملک میں رہ چکا ہو بھی درخواست دینے کا اہل ہے۔ درخواست گذار کو دیگر دستاویزات کے علاوہ کریکٹر سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا۔ کسی جرم یا قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب فرد کی درخواست قابل غور نہیں ہو گی۔ امیدواروں کی کم سے کم عمر 17 اور زیادہ سے زیادہ 40 سال مقرر کی گئی ہے۔

یاد رہے کسی غیر ملکی سے شادی کرنے والا امیدوار فوج میں ملازمت کا اہل نہیں ہو گا۔ امیدوار کسی دوسرے سرکاری محکمے کا ملازم نہ ہو۔ اسے کسی عسکری سروس سے نکالا نہ گیا ہو۔ امیدوار کا قد 160 سینٹی میٹر ہو اور وہ عسکری شعبے میں خدمات انجام دینے کے لیے طبی طور پر مکمل فٹ ہو۔ امیدوار کے لیے فوج میں‌ بھرتی سے قبل اہلیت جانچنے کے تمام امتحانات پاس کرنا بھی لازمی ہیں۔

خواتین امیدواروں کے لیے دیگر شرائط وہی ہیں تاہم ان کے لیے عمر کی حد 21 سے 40 سال کے درمیان مقرر کی گئی ہے۔ ملازمت کی خواہش مند خواتین کا قد 155 سینٰٹی میٹر ہونا چاہئے ہے۔

وزارت دفاع نے مزید کہا کہ مسلح افواج کی شاخوں میں سعودی عرب کی شاہی بری فوج، شاہی سعودی عرب کی شاہی ایئر ڈیفنس فورسز، شاہی سعودی فضائیہ، شاہی سعودی بحریہ، سعودی شاہی اسٹریٹجک میزائل فورس اور جنرل ایڈمنسٹریشن میں بھرتیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

Share this:
Afghanistan War
Previous Post ‘سیاسی حل کے بغیر افغانستان سرد جنگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے‘
Next Post پی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد، سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی پر غور
PTI and MQM

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.