geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بابر اعظم کے خلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل

March 23, 2021 0 1 min read
Babar Azam
Share this:

Babar Azam

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کر دیا۔

ہائی کورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کیخلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی اے میں بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم معطل کردیا۔

بابر اعظم کے وکیل نے درخواست میں ایف آئی اے اور حامزہ مختار کو فریق بنایتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بہترین پلیئر ہیں، وہ کئی بین الاقوامی ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں، مقدمہ درج کرنے سے قبل ان کا موقف نہیں سنا گیا، درخواست گزار معصوم ہے اور ہائیکورٹ سے انصاف مانگ رہا ہے، لہذا لاہور ہائیکورٹ مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

واضح رہے کہ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے کرکٹربابراعظم کے خلاف بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے پرایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا، جسے بابر اعظم نے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔

Share this:
Hareem Shah
Previous Post ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر قاتلانہ حملہ، مقدمہ درج
Next Post ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم کمی
Gold

Related Posts

Katrina Kaif Faces Trolls Over Post-Baby Look at Ambani Ganesh Chaturthi

Katrina Kaif کی امبانى تقریب میں شرکت پر تنقید، مداحوں نے غیر حقیقی حسن کے معیار پر سوال اٹھا دیے

September 19, 2026
Mbappe Leaves Nike for On in Landmark Soccer Deal

کیلیان ایمباپے کا نائیکی سے دو دہائیوں پر محیط تعلق ختم، سوئس برانڈ آن کے ساتھ معاہدہ

September 19, 2026
Trump Bars CNN, MS NOW and Politico From White House

ٹرمپ کا سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کو وائٹ ہاؤس سے بلاک کرنے کا اعلان

September 19, 2026
Punjab Reports 1,060 Snakebites, Six Deaths in 2026

پنجاب میں رواں سال ڈیڑھ ہزار کے قریب سانپ ڈسنے کے واقعات، چھ افراد جاں بحق

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.