geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارت میں کورونا پھر بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ کیسز

March 23, 2021 1 1 min read
India Coron Cases
Share this:

India Coron Cases

مہاراشٹرا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران ایک روز کے دوران ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے تقریباً 47 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو بھارت میں گزشتہ برس 7 نومبر سے کورونا وائرس کے آغاز سے لے کر اب تک ایک دن میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔

بھارت میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد ایک کروڑ 16 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور ایک لاکھ 60 ہزار افراد وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ ایک کروڑ 11 لاکھ سے زائد افراد اب تک صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ گزشتہ ہفتے میں بھارت میں کورونا کے کیسز میں انتہائی تیزی دیکھنی میں آئی ہے اور گزشتہ 4 ماہ کے دوران گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا سے 212 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جو 9 جنوری کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہے جہاں ایک روز میں اب تک کے سب سے زیادہ 30 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ کل کیسز کی تعداد 24 لاکھ 80 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

اس کے علاوہ چار ریاستوں پنجاب، کیرالا، کرناٹکا اور گجرات میں بھی ایک روز کے دوران سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بڑھنے کے بعد ملک میں ایک بار پھر پابندیاں عائد کردی گئی ہیں اور راجستھان حکومت نے 8 شہروں میں رات کے اوقات میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے جب کہ مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ مہاراشٹرا میں 11 روز کے لیے کرفیو نافذ کیا گیا ہےاور ناگپور میں بھی کورونا کی پابندیوں میں 31 مارچ تک توسیع کردی گئی ہے جہاں ریسٹورینٹس شام 7 بجے اور دکانیں شام 4 بجے بند کردی جائیں گی جب کہ سرکاری و نجی اداروں میں 25 فیصد اسٹاف کی حاضری ہوگی۔

واضح رہے کہ بھارت میں دنیا بھر کی سب سے بڑی کورونا ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔

Share this:
Yemen War
Previous Post امریکا کا یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے امن اقدام کا خیرمقدم
Next Post صدر ایردوآن کی طرف سے مرکزی بینک کے سربراہ پھر برطرف، ترک کرنسی چودہ فیصد گر گئی
President Erdogan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.