geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

برطانیہ: احتجاجی مظاہرے، بیسیوں مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا

April 4, 2021 2 1 min read
UK Protests
Share this:

UK Protests

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں، پولیس کے لئے مظاہرین کے خلاف زیادہ اختیارات کے حامل، قانونی بِل کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔

اطلاع کے مطابق پولیس کے لئے مظاہرین کے خلاف زیادہ اختیارات پر مبنی قانونی بِل کے خلاف ہزاروں مظاہرین ہائیڈ پارک میں جمع ہوئے اور پارلیمنٹ کی طرف مارچ کی۔

مظاہرین نے قانونی بِل کی واپسی کا مطالبہ کیا، انہوں نے ” پولیس کے لئے زیادہ اختیارات سے انکار”، ” ہمارے حقوق کی حفاظت کریں”اور “ہم خاموش نہیں رہیں گے” کے نعروں والے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ۔

پارلیمنٹ اسکوائر میں تقریروں کے دوران مظاہرین کے ایک گروپ نے راستے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا اور ایک ٹرک کو گزرنے سے روک دیا جس کے بعد پولیس نے مظاہرے میں مداخلت کی۔

جھڑپ میں مظاہرین نے مختلف چیزیں پولیس پر پھینکیں، ایک طویل ہاتھا پائی کے بعد ٹرک کو گزرنے کا راستہ دیا گیا اور پولیس نے بعض مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

بعد ازاں تقریباً 300 مظاہرین نے ٹرافالگر اسکوائر کی طرف مارچ کی اور راستے کو ٹریفک کے لئے بلاک کر دیا۔

پولیس نے ایک دفعہ پھر مداخلت کی اور بیسیوں مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کی حفاظتی دیوار کو توڑ کر مارچ کرنے والے بعض مظاہرین نے کوڑے دانوں کو راستے میں پھینک کر ٹریفک کے لئے رکاوٹیں پیدا کیں۔

پولیس کی طرف سے ایک دفعہ پھر مداخلت کا سامنا کرنے کے بعد مظاہرین کے ایک بڑی اکثریت بغلی گلیوں کے راستے فرار ہو گئی۔

پولیس کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مقامی وقت کے مطابق شام 8 بج کر 45 منٹ پر 26 افراد کو حراست میں لیا گیا اور اس تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔

بیان کے مطابق مظاہرے میں 10 پولیس اہلکار بھی معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

Share this:
European Young Generation
Previous Post یورپی نوجوان نسل کی صلاحیتوں کو زنگ لگ رہا ہے
Next Post سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 42 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
Zulfiqar Ali Bhutto

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.