geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

6 تا 7 فیصد اقتصادی شرح نمو کا ہدف کیسے حاصل ہو گا؟

April 26, 2021 1 1 min read
Pakistan Economy
Share this:

Pakistan Economy

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کردیا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح 6 تا 7 کی شرح نمو حاصل کرنا ہے۔

اب تک لگائے گئے تخمینوں کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح صرف 1.5 فیصد رہے گی۔ شوکت ترین کو ورثے میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ضرور ملا ہے، تاہم برآمدات منجمد ہیں اور سرکاری قرضے خطرناک حدوں کو چُھو رہے ہیں جس کی وجہ سے نئے وزیرخزانہ کے لیے آپشن محدود ہوگئے ہیں۔

اگلے بجٹ کا لگ بھگ 50فیصد قرضوں کی ادائیگی میں چلاجائے گا تو شوکت ترین کو معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ ایسے حالات میں جب عام انتخابات دو سال کی دوری پر ہیں اور حکومت کی معاشی طور پر ناکامی کا تصور قائم ہوچکا ہے، بلند شرح نمو صرف ترقیاتی اخراجات میں اضافہ کرکے ہی حاصل کی جاسکتی ہے ، چاہے اس کے لیے قرضہ لیا جائے یا پھر سرمایہ کاری حاصل کی جائے۔

بدقسمتی سے غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم پچھلے ایک سال کے دوران محدود ہوتا چلاگیا ہے اور پاکستان میں باہر سے نئی سرمایہ کاری نہیں ہورہی۔ نئے وزیرخزانہ کو تین اہداف مقرر کرنے چاہییں: غیرترقیاتی اخراجات میں کمی، سبسڈیز کا خاتمہ اور ٹیکس کی شرح میں کمی۔ ابتدائی دونوں اہداف سے 10کھرب روپے کی بچت ہوگی اور تیسرے ہدف کے حصول سے فرموں اور گھریلوں سطح پر آمدن بڑھے گی۔

یہ تینوں اہداف ایک ہی مالی سال میں حاصل کیے جاسکتے ہیں اور یہ معاشی شرح نمو کے اہداف کے حصول میں بے حد معاون ہوں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ برآمدات میں اضافے پر بھی توجہ دینی ہو گی۔

Share this:
NATO Forces
Previous Post افغانستان: طالبان کے حملے میں کم از کم ایک درجن افغان پولیس اہلکار ہلاک
Next Post جسٹس فائز کی نظر ثانی درخواست منظور، ایف بی آر کی کارروائی اور رپورٹ کالعدم
Justice Faiz Issa

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.