geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارت: کورونا سے مزید 2 ہزار 764 ہلاکتیں، 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر

April 27, 2021April 27, 2021 2 1 min read
India Coronavirus
Share this:

India Coronavirus

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا کی صورتحال بدستور خوفناک ہے، مزید 2 ہزار 764 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو گئے۔ امریکا، یورپی یونین اور برطانیہ سے امداد پہنچنا شروع ہو گئی۔

بھارت میں مسلسل چھٹے روزبھی تین لاکھ سے زائد کیسزرپورٹ ہوئے جبکہ دوہزار سات سو چونسٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں، نئی دلی کے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو چکی ہے، مریضوں کو آکسیجن نہیں مل رہی۔ کورونا کی خوفناک صورتحال کےباعث صحت کے حکام نے شہریوں کو گھروں میں بھی ماسک پہننے کی ہدایت کر دی ہے۔

ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مئی کے وسط تک روزانہ کے کیسز پانچ لاکھ تک پہنچ جائیں گے، عالمی ادارہ صحت نے بھارت کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے آکسیجن سلنڈرز اور اسٹاف بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ امریکا نے ترقی پزیر ممالک کو امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا تھا اس میں سے طبی سامان بھارت بھیجا جا رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے مودی سے ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا۔

برطانیہ سے پہلی شپ منٹ طبی امداد لے کر بھارت پہنچ گئی، امداد کی پہلی کھیپ میں 100 وینٹی لیٹرز، 95 آکسیجن سلنڈرز اور ضروری ادویات شامل ہیں۔

ایسی خوفناک صورت حال میں بھی بی جے پی رہنما توہم پرستی اور سیاست چمکانے پر لگے رہے۔ جام نگر سے مدھیہ پردیش پہنچنے والے آکسیجن ٹینکر کو روک کر غباروں سے سجایا گیا۔ آکسیجن ٹینکر کی آرتی اتاری گئی اور جب تک وزیر نہیں گئے تب تک آکسیجن ٹینکر کو روکے رکھا گیا۔ مریض انتظار ہی کرتے رہے۔

دوسری جانب ممبئی کے مسلم نوجوان شاہ نواز شیخ نے اپنی قیمتی گاڑی اور سونے کی چین اور دیگر قیمتی اشیا بیچ کر آکسیجن سیلنڈر خرید کر لوگوں میں مفت تقسیم کئے۔ ان کے پاس دو سو آکسیجن سیلنڈر ہیں جن سے وہ 4 ہزار کورونا مریضوں کی جان بچا چکے ہیں۔

Share this:
Saudi Women
Previous Post سعودی عرب میں حاملہ خواتین اب کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا سکتی ہیں: وزارت صحت
Next Post کورونا کیسز میں اضافہ، ترکی نے ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا
Turkey Lockdown

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.