geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟

May 3, 2021 0 1 min read
Virat Kohli and Anushka Sharma
Share this:

Virat Kohli and Anushka Sharma

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف کرکٹ اور فلمی جوڑی اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی پہلی بار کہاں ملے تھے۔

انوشکاشرما اور ویرات کوہلی کی پہلی ملاقات 2013 میں شیمپو کے ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی جس میں دونوں ماڈلنگ کررہے تھے۔ ماضی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ آپ مجھ سے پوچھیں گے کہ کیا ویرات میرے گھر آئے تو میں کہوں گی ہاں۔ کیا وہ میرے دوست ہیں ، ہاں۔ کیا میں انہیں جانتی ہیوں تو اس کا جواب ہے ہاں۔ لیکن یہاں اور بھی تفصیلات ہیں جنہیں لوگ نہیں جانتے۔

انوشکا نے بتایا کہ ہم نے ایک اشتہار میں اکٹھے کام کیا میں نے ان کے خلاف کچھ متکبرانہ رویہ اختیار کیا کیونکہ ان کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ مغرور سمجھے جاتے ہیں۔ لیکن جب میں ان سے ملی تو وہ بہت بردبار، ذہین اور ہنسی مذاق کرنے والے شخص نظر آئے۔

اشتیار کی شوٹنگ تین دن تک جاری رہی اور دوسری رات میں نے اپنے نئے گھر کی خوشی میں دوستوں کو ڈنر پر بلالیا میں نے ویرات کو بھی دعوت دی۔ اور یہیں سے ہماری دوستی شروع ہوئی۔

واضح رہے کہ فلم اور کرکٹ کی یہ خوبصورت جوڑی 11 دسمبر 2017 کو شادی کے بندھن میں بندھی تھی اور اب یہ دونوں ایک خوبصورت سی بیٹی کے والدین ہیں۔

Share this:
Dollars
Previous Post اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں
Next Post سعودی وزارت صحت نے آنے والے دن وبا کے حوالے سے سخت قرار دیے
Saudi Ministry of Health

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.