geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا کی تیسری لہر کے باوجود ملکی برآمدات میں اضافہ ہو گیا

May 10, 2021 0 1 min read
Dollars
Share this:

Dollars

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر کے باوجود کئی ممالک کیلئے پاکستان کی برآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اپریل میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں کئی ممالک کیلئے برآمدات میں اضافے کی بڑی وجہ اپریل 2020 میں کورونا کے باعث لاک ڈاؤن تھا۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے برآمدات بری طرح متاثر ہوئیں تھیں جو 95 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تک محدود ہوکر رہ گئیں تھیں تاہم رواں سال اپریل میں کورونا کی تیسری لہر کے باوجود گزشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت برآمدات 129 اعشاریہ سات چار فیصد اضافے کے بعد 2 ارب 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں۔

سرکاری دستاویز کے مطابق اپریل میں سالانہ بنیادوں پر امریکا کیلئے برآمدات 256 فیصد، متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات 256 فیصد اضافہ ہوا۔

گزشتہ ماہ چین کیلئے برآمدات 153 فیصد بڑھیں اور چین کیلئے برآمدات 20 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز رہیں۔

برطانیہ کیلئے برآمدات میں 230 فیصد اضافہ ہوا اور برآمدات 20 کروڑ 8 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ اپریل 2020 میں برطانیہ کیلئے برآمدات 6 کروڑ 9 لاکھ ڈالرز تھیں۔

دستاویز کے مطابق اپریل 2021 میں جرمنی کیلئے برآمدات 197 فیصد اضافے کے بعد 12 کروڑ 88 لاکھ ڈالرز رہیں جو کہ گزشتہ سال اپریل میں 4 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز تھیں۔

دستاویز کے مطابق اپریل میں بنیادوں پر جبوتی کیلئے برآمدات میں 40 فیصد، لیتھیانیا کیلئے 38، کینیا کیلئے 19، قطر کیلئے 7 اور عمان کیلئے برآمدات 3 فیصد کم ہوئیں۔

Share this:
Harare Test
Previous Post پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ بھی اننگز اور 147 رنز سے جیت لیا، زمبابوے کو وائٹ واش
Next Post بھارتی صحافیوں نے کورونا کی بگڑتی صورتحال پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Corona Deaths

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.