geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دہشت گرد اسرائیل

May 18, 2021 1 1 min read
Israeli Attacks on Gaza
Share this:

Israeli Attacks on Gaza

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

آجکل ایک بارپھر دھرتی کے سب سے بڑے بدمعاش اعظم امریکہ کا منظور نظر لاڈلا چہیتا دہشت گرد اعظم اسرائیل جدید خوفناک اسلحے اور پھرتیلے جنگی جہازوں کے لشکر کے ساتھ نہتے معصوم عورتوں بچوں کے جسموں میں
سوراخ کر کے اُن کا قیمہ بنانے میں مصروف ہے دہشت گرد اعظم کی خونی پیاس اِس درندگی کے بعد بھی نہیں بجھ رہی بلکہ وہ سر عام میڈیا پر آکر پوری دنیا کو للکارتا ہے کہ ہم گولہ باری اور قتل عام کو اُس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ہماری تسلی نہیں ہو جاتی اسرائیلی وزیر اعظم کی سرعام دھمکیوں اور قتل عام کو جاری رکھنے کے اعلان پر دنیا کی سپر پاور اور مغربی اقوام کا اور امریکہ بہادر کا یہ کہنا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے کوئی اسرائیل سے یہ نہیں پوچھ رہا کہ تم دنیا کے جدید خوفناک ہتھیاروں اور جنگی طیاروں سے لیس ہو کر زمین پر نہتے فلسطینیوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ رہے ہو تمہارا اور فلسطین کا آپس میں کوئی مقابلہ بنتا ہی نہیں مقابلہ تو ان کا ہوتا ہے جہاں پر دونوں فریقوں کے پاس برابر کے جنگی وسائل ہوں تمہارے پاس بدمعاش اعظم امریکہ کے سارے جدید ہتھیار جنگی طیارے اور بمباری کا شعلے برساتا بارود ہے۔

جبکہ فلسطینیوں کے پاس کیا۔اوپر سے تم بکواس کر رہے ہو کہ اسرائیل کو اپنی سرحدوں کے تحفظ کا پورا حق حاصل ہے گزشتہ کئی دہائیوں سے قتل و غارت فلسطین کشی کا یہ ہولناک کھیل کھیلا جا رہا ہے مغربی اقوام اور امریکہ بہادر ایک جانور کے مرنے پر آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے یہاں پر شیر خوار بچوں عورتوں پر بمباری اور لاشیں نظر نہیں آرہیں مغرب اور امریکہ کا یہی دوہرہ معیار ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں میں جہادی چنگاریاں سلگ کر آگ کے الائو کا روپ دھارلیتی ہیں جبکہ اقوام عالم کو دہشت گرد اسرائیل بد معاشی اور قتل عام نظر نہیں آتا آج جب آپ میڈیا پر معصوم بچوں عورتوں جوانوں بوڑھوں کا قتل عام دیکھتے ہیں مسمار گھروں کو دیکھتے ہیں جن کو ظالم اسرائیلی جنگی جہازوں نے راکھ کے ڈھیروں میں بدل دیا ہے ظلم و دہشت گردی کے مناظر آکر دنیا بھر کے میڈیا چینلز دکھا رہے تھے تو اسرائیل بدمعاش کو یہ بہت ناگوار گزرا اور اعلا ن کیا کہ بارہ منزلہ عمارت جس میں دنیا بھر کے میڈیا ہاوسز کے دفاتر اور نشریات ھاوسز تھے اُن کو دس منٹ کے وارننگ دے کر میزائلوں سے داغ کر راکھ کا ڈھیر بنا دیا یورپ اور امریکہ جو دن رات میڈیا کی آزادی اور تحفظ کے گیت الا پتا ہے اُس کے سامنے میڈیا ہائوس کی عمارت کو میزائل داغ کر ریت کے ڈھیر میں بدل کر رکھ دیا کیونکہ یہ نشریاتی ادارے نہتے معصوم بے گناہ شہریوں پر ہونے والی گولہ باری اور قتل عام کو دکھانے کا جرم یا گستاخی کے مرتکب ہو رہے تھے۔

دنیا میں ایک صحافی کے قتل پر یورپ امریکہ ہنگامہ کھڑا کر دیتا ہے جب کہ یہاں پر تو پوری بلڈنگ کو ہی بارود سے اڑا دیا اور امریکہ بد معاش پھر بھی کہہ رہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع میں تمام قسم کی کاروائیاں اور قتل عام اجازت ہے دوسری طرف امریکہ میںاکثر یہودی خوفناک پلے کارڈ اٹھائے امریکہ سڑکوں پر نعرہ بازی کر تے نظر آتے ہیں حماس کو تباہ کر دو فلسطین کو اڑا کر رکھ دو غزہ کے مسلمانوں کو سمندر میں پھینک دو اگر اُن سے کوئی پوچھتا ہے کہ اسرائیلی سکولوں مسجدوں ہسپتالوں پر کیوں بمباری کر رہا ہے تو کہا جاتا ہے اِن عمارتوں کے نیچے اسلحہ کے گودام ہیںسرنگیں ہیں ساتھ میں طاقت کے نشے میں دھت یہودی نعرے مارتے ہیں فلسطینیوں کو مار دو ختم کر دو اِن پر جنگ ہماری طرف سے خدا کا عذاب ہے اِن کو مار کر اِن کے بچوں کو بھی مار دو اِن کی نسل تباہ کر دو اِن کو صفحہ ہستی سے مٹا دو راکھ کا ڈھیر بنا کر رکھ دو یہ جنگ بہت ضروری ہے کیونکہ اِسی جنگوں سے ہی ہمارا مسیح دھرتی پر دوبارہ آئے گا جس کا ہم سے وعدہ کیا گیا ہے۔

امریکہ کی سڑکوں پر جنگی جنون میں مبتلا ہے یہودیوں کے جلوس پلے کارڈ اٹھا کر مسلمانوں اور فلسطینیوں سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہیں اگر آپ یہودیوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو بار بار نظر آتا ہے یہودی کا نسلی تفاخر اور مذہبی جنون غداریوں سازشوں کی وجہ سے یہ جہاں بھی آباد تھے وہاں سے اپنی منفی متشدد سرگرمیوں کی وجہ سے نکالے گئے انہی حرکتوں کی وجہ سے نفرت کی علامت بن کر رہ گئے 1896ء میں اِن کے بڑے راہنما تھیوڈر برزل کی کتاب ” یہودی ریاست ” سے اسرائیلی ملک کی سازش کا آغاز ہو تا ہے جس کے نتیجے میں عالمی طاقتوں نے مل کر یہودیوں نے منصوبے کے تحت اسرائیل میں جاکر آباد ہو نا شروع ہو ئے اور پھر اپنی دولت اثر رسوخ اور بد معاشی سے اپنی آزاد ریاست کا قیام کر کے کمزور فلسطینیوں کی نسل کشی کا آغاز کر دیا تاکہ بیت المقدس کے اطواف میں صرف اورصرف یہودی رہ جائیں مسلمان یہاں سے ہجرت کر جائیں یا پھر ان کو ختم کر دیا جائے۔

اپنی ہٹ دھرمی ظلم قتل و غارت بد معاشی کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں نفرت کی علامت بن کر رہ گئے ہیں اپنی نفرت اور متشدد پالیسیوں کی وجہ سے انسانی تاریخ کے کئی ادوار میں یہودیوں کا قتل عام کیا گیا ہٹلر نے کس طرح چن چن کر یہودیوں کو مارا یہ تاریخ کا حصہ ہے اِس سے ہزاروں سال پہلے بخت نصرنے لاکھوں کو مارنے کے بعد اِن کو غلام بنا کر ساتھ لے گیا یہ یہودیوں کی نفرت پر مبنی سوچ کا نتیجہ تھا آج یہ پھر اِسی ظلم و بربریت کو پروان چڑھا رہا ہے وقتی طور پر تو اسرائیل کامیاب ہو رہا ہے لیکن جو نفرت کی پنیری یہ کاشت کر رہا ہے جب یہ قدآور فصل کا روپ دھار کر شعلوں کا روپ دھار ے گی تو دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد کی سر زمین اور اسرائیل راکھ کے ڈھیر میں دنیا کو نظر آئے گا جب مظلوموں پر ظلم کے انجام میں قہر الہی سے اسرائیل کا وجود کرہ ارضی سے صاف ہو جائے گا دہشت گرد مسلمان نہیں بلکہ دہشت گرداعظم اسرائیل ہے۔
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Ring Road Scandal
Previous Post رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد
Next Post جرنلسٹ پروٹیکشن بل اور انکشافات
Journalist

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.