geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 27, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جو بائیڈن کی ایتھوپیا کے متنازع علاقے ٹیگرائے میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت

May 27, 2021 1 1 min read
Joe Biden
Share this:

 Joe Biden

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے افریقی ملک ایتھوپیا کے متنازع علاقے’ٹیگرائے’ میں انسانی حقوق کی “ناقابل قبول” خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

بائیڈن نے ایک بیان میں کہا ہےکہ ٹیگرائے میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ، جن میں بڑے پیمانے پر جنسی تشدد جیسے سنگین اور خطرناک ہتھکنڈے بھی شامل ہیں۔ یہ سب کچھ نا قابل قبول ہے۔ اسے ختم ہونا چاہیئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دجلہ خطے میں متحارب فریقوں کو جنگ بندی کا اعلان کرنا چاہیئے اور اس کی پاسداری کرنی چاہیئے۔ اریٹرین اور امہرہ صوبے کی سیکیورٹی فورسز کو ‘ٹیگرائے’ سے نکلنا ہوگا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ “قرن افریقہ” میں ان کے ایلچی جیف فیلٹمین اگلے ہفتے اس خطے میں واپس آئیں گے۔ بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ مجھے تشدد کے بڑھنے اور ایتھوپیا کے مختلف حصوں میں علاقائی اور نسلی تقسیم کو بڑھنے پر سخت تشویش ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیگرائے میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں جن میں بڑے پیمانے پر جنسی تشدد بھی شامل ہے۔

اتوار کے روز امریکا نے ایتھوپیا اور اریٹرین کے عہدیداروں کو ویزا دینے پر پابندی کا اعلان کیا۔ امریکا نے الزام لگایا ہے کہ ایتھوپیا اور اریٹریا کےحکام نے کے دجلہ خطے میں چھ ماہ سے جاری تنازعہ کو ہوا دی ہے۔ اور انہوں نے لڑائی ختم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں کیے ہیں۔

امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایتھوپیا کو اقتصادی اور سلامتی سے متعلق امداد پر وسیع پیمانے پرپابندیاں عائد کرے گا تاہم صحت ، خوراک اور تعلیم جیسے شعبوں میں انسان دوستی بنیاد پر امداد جاری رکھی جائے گی۔

ادیس ابابا ایک طویل عرصے سے واشنگٹن کا حلیف ہے لیکن ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد نے نومبر میں ٹیگرائے میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی ٹیگرائے پیپلز لبریشن فرنٹ کے رہ نماؤں کی گرفتاری اور انہیں غیر مسلح کرنے کے لئے شروع کردی تھی۔

Share this:
Young Doctors Protest
Previous Post بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کر دیا
Next Post احمدی نژاد کی ایران کے زوال پذیر ہونے اور ملک ٹوٹنے کے خطرے کی وارننگ
Ahmadinejad

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.