geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حماس کے ساتھ مستقل جنگ بندی، اسرائیلی وزیر خارجہ مصر میں

May 31, 2021 1 1 min read
Meeting
Share this:

Meeting

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ مصری دارالحکومت قاہرہ پہنچے ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد مصری حکام کے ساتھ بات چیت میں حماس کے ساتھ مستقل جنگ بندی کو ممکن بنانے کی کوشش ہے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ گابی اشکینازی نے آج مصری دارالحکومت قاہرہ میں اپنے مصری ہم منصب سامع شُکری کے ساتھ ملاقات کی ہے جس میں حماس کے ساتھ ‘مستقل جنگ بندی‘ کے امکانات پر بات چیت ہوئی۔

گابی اشکینازی نے اپنے اس دورے کے حوالے سے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں لکھا، ”13 برس کے دوران میں کسی اسرائیلی وزیر خارجہ کا پہلا باقاعدہ دورہ مصر‘‘۔ اپنے اس پیغام میں انہوں نےمزید لکھا، ”ہم حماس کے ساتھ مستقل جنگ بندی پر بات کریں گے، ساتھ ہی ہم غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد مہیا کرنے کے طریقہ کار اور غزہ کی تعمیر نو کے معاملے پر بھی بات کریں گے جس میں بین الاقوامی برادری کا مرکزی کردار ہو گا۔‘‘

مصری وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ ملاقات ”قیام امن اور غزہ میں جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لیے مصر کی مسلسل اور سخت کوششوں کا حصہ ہے‘‘۔

فلسطینی علاقے غزہ پٹی میں حکمران حماس اور اسرائیل کے مابین رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والی گیارہ روزہ جنگ کے بعد ہونے والی جنگ بندی میں مصر نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ 21 مئی کو طے پانے والی اس عبوری جنگ بندی کے بعد سے اس پر عملدرآمد ابھی تک جاری ہے۔

اس 11 روزہ جنگ میں غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 254 فلسطینی مارے گئے۔ غزہ کے طبی ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں 66 بچے بھی شامل تھے۔ دوسری طرف غزہ سے فائر کیے جانے والے راکٹس اور دیگر حملوں میں 12 اسرائیلی ہلاک ہوئے، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

Share this:
Sheikh Mohammed bin Abdulrahman Al-Thani
Previous Post شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا ارادہ نہیں، قطر
Next Post احمدی نژاد کا ایران کے خلائی پروگرام کی دستاویزات چوری کا انکشاف
Ahmadinejad

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.