geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکی، اسرائیلی وزرائے دفاع کی ملاقات، ایران کے رویے، غزہ کی امداد پر تبادلہ خیال

June 5, 2021 2 1 min read
Lloyd Austin
Share this:

Lloyd Austin

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ اوسٹن کے ساتھ ملاقات میں واشنگٹن اور تل ابیب کو درپیش مشترکہ چیلنجوں بالخصوص ایران کے حوالے سے بات چیت کی۔ انہوں نے تہران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔

واشنگٹن میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران میں لائیڈ اوسٹن نے باور کرایا کہ امریکا علاقائی خطرات کے خلاف اسرائیل کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔

اوسٹن کا کہنا تھا کہ “میں یہ بات دہرانا چاہتا ہوں کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل کی سلامتی کے حوالے سے پُر عزم ہے۔ ہم اسرائیل کی منفرد عسکری برتری برقرار رکھنے اور علاقائی خطرات کے خلاف اسرائیل کے اپنے دفاع کی قدرت کو یقینی بنانے پر کاربند ہیں۔ ان خطرات میں ایران، اس کے ایجنٹ اور دہشت گرد جماعتیں شامل ہیں”۔

ادھر امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے جمعرات کے روز واشنگٹن میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے ساتھ ملاقات میں غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور امداد کے پہنچنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔

دوسری جانب گینٹز نے خطے میں امن و استحکام کی واپسی کی اہمیت کو باور کرایا۔ انہوں نے چیلنجوں کا سامنا کرنے میں تل ابیب کی سپورٹ پر جو بائیڈن کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

اسی طرح گینٹز نے اپنے واشنگٹن کے دورے کے دوران میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیون سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں شخصیات نے باور کرایا کہ ایران کی جانب سے جارحیت پر مبنی معاندانہ کارروائیاں کو روکا جانا ،،، خطے میں علاقائی استحکام کی بنیاد ہے۔

بینی گینٹز کا واشنگٹن کا دورہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی وزیر دفاع اور وزیر اعظم کے درمیان اختلاف کی بازگشت دور دور تک سنائی دے رہی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو یہ کہہ چکے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کی خاطر اسرائیل اپنے حلیف امریکا کے ساتھ اختلاف کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔

گینٹز نے نیتن یاہو کے اس بیان کو “اشتعال انگیز” شمار کیا۔ انہوں نے اس بات کو ترجیح دی کہ اسرائیل کے تزویراتی اور اہم ترین حلیف کے ساتھ اختلاف کو بند کمرے میں زیر بحث آنا چاہیے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اس بات پر مصر ہے کہ ویانا مذاکرات کا مقصد آخر کار ایران کو جوہری بم تیار کرنے سے روکنا ہے البتہ اس مقصد کے لیے اس کا طریقہ کار اسرائیل سے مختلف ہے۔

Share this:
Khamenei
Previous Post ایران کے اندر موجود مخالفین دشمن ہیں، ووٹ دینا شرعا واجب ہے : خامنہ ای
Next Post کئی چینی کمپنیوں کے ساتھ لین دین ممنوع، بائیڈن نے حکم نامے پر دستخط کر دیے
Joe Biden

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.