geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو تھپڑ پڑ گیا

June 9, 2021June 9, 2021 1 1 min read
Emmanuel Macron
Share this:

Emmanuel Macron

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کو ملک کے جنوب مشرقی حصے میں استقبالیہ ہجوم میں موجود نے ایک شخص نے اس وقت چہرے پر تھپڑ رسید کر دیا جب وہ اس شخص سے ہاتھ ملا رہے تھے۔

فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں ملکی دورے کی دوسری منزل لیوں شہر میں ایک اسکول کا دورہ کرنے کے بعد واپس جا رہے تھے جب ان کے استقبال کے لیے باہر جمع ہجوم میں سے ایک شخص نے انہیں تھپڑ مار دیا۔

اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا کے علاوہ بی ایف ایم نیوز چینل پر بھی نشر کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماکروں ہجوم کو روکنے کے لیے بنائی گئی رکاوٹ کے پاس جب ایک شخص سے ہاتھ ملانے کے لیے وہاں پہنچتے ہیں تو وہ شخص ان کے ہاتھ کو پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے ان کے منہ پر تھپڑ رسید کر دیتا ہے۔

مقامی حکام کے مطابق ماکروں کے باڈی گارڈز نے فوری طور پر اس شخص کے علاوہ ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ علاقائی حکام کے مطابق، ”جس شخص نے صدر کو تھپڑ مارنے کی کوشش کی اور ایک اور شخص سے تفتیش کی جا رہی ہے۔‘‘

حکام کے مطابق صدر نے ایک اسکول کے دورے کے بعد اپنی کار میں بیٹھنے سے قبل ہجوم کی طرف بڑھے جہاں لوگ انہیں اپنی طرف بلا رہے تھے، اور اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا۔

گزشتہ برس جولائی میں بھی صدر ماکروں اور ان کی اہلیہ بریجیٹ کو مظاہرین کے ایک گروپ نے گالیاں دی تھیں جب وہ وسطی پیرس کے ایک باغ میں سیر کر رہے تھے۔

اعتدال پسند ایمانوئل ماکروں آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں دوسری مدت کے لیے صدر مںتخب ہونے کے لیے پر امید ہیں۔ انتخابی جائزوں کے مطابق انہیں انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی مارین لے پین پر معمولی سبقت حاصل ہے۔

43 سالہ ایمانویل ماکروں اسی سلسلے میں آئندہ دو ماہ کے دوران ملک کے 12 مختلف شہروں میں جائیں گے۔ کووڈ انیس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد صدر ماکروں کی خواہش ہے کہ وہ اپنے ووٹرز سے ذاتی طور پر ملاقات کریں۔

قبل ازیں گزشتہ برس جولائی میں بھی صدر ماکروں اور ان کی اہلیہ بریجیٹ کو مظاہرین کے ایک گروپ نے گالیاں دی تھیں جب وہ وسطی پیرس کے ایک باغ میں سیر کر رہے تھے۔

Share this:
Ali Rabi
Previous Post ’صدارتی انتخابات کے بعد بھی ایران کا جوہری مذاکرات میں مؤقف تبدیل نہیں ہو گا‘
Next Post کینیڈا: پاکستانی خاندان کی یاد میں ہزاروں افراد کا اجتماع، وزیراعظم ٹروڈو کی بھی شرکت
Minister Trudeau

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.