geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ویڈیو میں کوئی وزیر نظر نہیں آیا، جو لوگ نظر آئے ان کیخلاف ایکشن لیا: اسد قیصر

June 17, 2021 0 1 min read
Asad Qaiser
Share this:

Asad Qaiser

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا اور انہیں کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ اختلاف رائے کا حق ہر ایک کو حاصل ہے لیکن قومی اسمبلی میں رونما ہونے والے واقعات قابل افسوس ہیں، یہ واقعات جمہوریت کے لیے نیک شگون نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہے قواعد کے مطابق اجلاس چلے، اپوزیشن اور حکومت کو میز پر بٹھانے کے لیے کوشاں ہوں، فریقین پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال رکھیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں ہنگامی آرائی پر ارکان کے خلاف جو کارروائی کی اس پر بھی اعتراض کیا گیا، میرے پاس صرف اخلاقی طاقت ہے اور کسی کو اٹھا کر پھینکنے کا اختیار نہیں، میری ذمہ داری ہے حکومت اور اپوزیشن کو ایوان میں برابر کا موقع دوں اس لیے سب کو بولنے کا موقع دیتا ہوں۔

اسد قیصر نے مزید کہا کہ کل میں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس کے بعد میں نے شہباز شریف اور بلاول سے بھی بات کی، میں اس وقت بھی اپوزیشن رہنماؤں سے رابطے میں ہوں، چاہتا ہوں سب لوگ مل کر رولز کے ساتھ ایوان کو چلائیں، ایوان نے مجھے ہاؤس چلانے کا مینڈیٹ دیا ہے اور اپنے مینڈیٹ کے مطابق اپنا کام کرتا رہوں گا جب کہ میرا استعفیٰ اپوزیشن کی خواہش ہے۔

اسپیکر کا کہنا تھا کہ حکومت کو زیادہ سے زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، حکومت اور اپوزیشن سے کہتا ہوں شائستگی سے بات کریں اور ارکان قومی اسمبلی پارلیمنٹ کا تقدس پامال نہ کریں۔

اس موقع پر اسد قیصر سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے وزراکےخلاف ایکشن کیوں نہیں لیا؟ اس پر اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا، مجھے کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔

Share this:
Imran Khan and Raja Farooq Haider
Previous Post وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی
Next Post تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد بالآخر شہباز شریف کی بجٹ پر تقریر، حکومت پر شدید تنقید
Shahbaz Sharif

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.