geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یو اے ای: ماڈرنا کی کووِڈ-19 کی ویکسین ہنگامی استعمال کے لیے منظور

July 5, 2021 1 1 min read
Vaccine
Share this:

Vaccine

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا کی دواساز فرم ماڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ-19 کی ویکسین کی ہنگامی استعمال کے لیے منظوری دے دی ہے۔یواے ای میں یہ پانچویں ویکسین ہے جس کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔

یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق ماڈرنا کی ویکسین کی منظوری کا فیصلہ کلینکی جانچ کی کامیاب تکمیل کے بعد کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ مقامی سطح پر اس کا ہنگامی استعمال کے لیے جائزہ بھی لیا گیا ہے۔امریکا کی خوراک اورادویہ انتظامیہ (ایف ڈی اے) ماڈرنا کی ویکسین کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔

یو اے ای دنیا بھر میں ویکسین کی سب سے تیز مہم چلانے والاملک ہے اوراب تک فی کس کے اعتبار سے سب سے زیادہ افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

اماراتی وزارتِ صحت نے ٹویٹر پر اطلاع دی ہے کہ اب تک ملک کی 92 لاکھ آبادی میں سے 73۰8 فی صد کو ویکسین کی ایک ایک خوراک لگائی جاچکی ہے جبکہ 63۰7 فی صد کو دونوں خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔

یواے ای نے کروناوائرس کی تین نئی شکلوں بیٹا، ڈیلٹا اور الفا کے پھیلنے کی بھی اطلاع دی ہے۔

یواے ای میں لوگوں کو ویکسین لگانے کی مہم دسمبر 2020ء میں شروع کی گئی تھی۔تب سے اب تک لوگوں کو منظورشدہ ویکسینوں کی ایک کروڑ 55 لاکھ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔اماراتی حکام نے حال ہی میں جن افراد کو اس سے پہلے چین کی ساختہ سائنوفارم ویکسین کے دونوں انجیکشن لگائے گئے ہیں،انھیں تقویت کے طور پر تیسرا انجیکشن لگانے کی منظوری دی ہے۔اس کے علاوہ گذشتہ ہفتے حاملہ خواتین کو فائزر کی ویکسین لگانے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

برطانوی خبررساں ایجنسی رائیٹر کے فراہم کردہ کووِڈ-19 کے ڈیٹا کے مطابق یواے ای میں روزانہ اوسطاً 78493 خوراکیں لگائی جارہی ہیں۔اگرملک میں اسی رفتار سے ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری رہتا ہے تو پھر مزید 10 فی صد آبادی کو ویکسین لگانے کے لیے 25 دن اوردرکار ہوں گے۔

Share this:
Khaled Mashal
Previous Post نظریاتی طور پر ہم آج بھی اخوان المسلمون کا حصہ ہیں: خالد مشعل
Next Post حج مقامات پر بلا اجازت جانے کی کوشش پر 10 ہزار سعودی ریال جرمانہ ہو گا
Hajj

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.