geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حج مقامات پر بلا اجازت جانے کی کوشش پر 10 ہزار سعودی ریال جرمانہ ہو گا

July 5, 2021 0 1 min read
Hajj
Share this:

Hajj

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ’المسجدالحرام، اطراف کے مقامات اور مشاعر مقدسہ (منیٰ ، مزدلفہ اور عرفات) میںاجازت نامے کے بغیر جانے کی کوشش پر جرمانہ ہو گا‘۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک عہدہ دار نے بتایا ہے کہ ایام حج میں المسجدالحرام،اس کےآس پاس کے مقامات اور مشاعرمقدسہ (منیٰ، مزدلفہ اورعرفات) میں جانے کے لیے مجاز حکام کا جاری کردہ اجازت نامہ ضروری ہوگا‘۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ’ 5 جولائی 2021 ( 25 ذی قعدہ 1442ھ) سے 23 جولائی ( 13 ذی الحجہ 1442ھ) تک یہ پابندی نافذالعمل ہوگی۔اس کی خلاف ورزی کے مرتکبین پر دس ہزار ریال جرمانہ عاید کیا جائے گا۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نے تمام سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ حج موسم سے متعلق سرکاری ہدایات کی پاسداری کریں‘۔

ان پابندیوں پرعمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی اہلکار مسجد الحرام، منیٰ، مزدلفہ اورعرفات جانے والے تمام راستوں اورگذرگاہوں پر کڑی نظر رکھیں گے۔اجازت نامے کے بغیران مقامات کی جانب جانے والے افراد کو روکا جائے گا‘۔

یاد رہے کہ وزارت حج وعمرہ نے گذشتہ مہینے حج پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سال صرف سعودی شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکیوں ہی کو حج کی اجازت ہوگی۔

امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی تھیں- یہ بھی بتا دیا گیا تھا کہ اس سال صرف 60 ہزار افراد کو حج کے لیے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔

وزارت حج وعمرہ نے یہ بات واضح کردی تھی کہ حج اجازت نامے صرف ایسے سعودیوں اور مقیم غیرملکیوں کو جاری ہوں گے جو پیچیدہ امراض سے پاک ہوں گے اور ان کی عمر 18 سے 65 برس کے درمیان ہوگی۔ اس کے علاوہ انھوں نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین بھی لگوا رکھی ہو یا وہ کووِڈ-19 کاشکار ہونے کے بعد تن درست ہوچکے ہوں۔

Share this:
Vaccine
Previous Post یو اے ای: ماڈرنا کی کووِڈ-19 کی ویکسین ہنگامی استعمال کے لیے منظور
Next Post کینیڈا میں ملکہ وکٹوریا اور ملکہ الزبتھ کے مجسمے گرا دیے گئے
Protest

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.