geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ٹوکیو اولمپکس کیلئے پاکستانی دستے میں کھلاڑی کم آفیشلز زیادہ

July 8, 2021 0 1 min read
Tokyo Olympics
Share this:

Tokyo Olympics

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے 22 رکنی دستے کا اعلان کردیا ، دستے میں کھلاڑی کم اور آفیشلز زیادہ ہیں۔

اولمپکس کے لیے اعلان کردہ پاکستانی دستے میں 10 ایتھلیٹس اور 12 آفیشلز شامل ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس 6 مختلف کھیلوں کے 9 ایونٹس میں شریک ہوں گے ۔

ایتھلیٹکس میں ارشد ندیم اور نجمہ پروین، بیڈمنٹن میں ماحور شہزاد ، جوڈو میں شاہ حسین شاہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

گلفام جوزف، خلیل اختر اور غلام مصطفیٰ بشیر پر مشتمل تین رکنی شوٹنگ ٹیم 2مختلف ایونٹس میں حصہ لے گی ۔

اس کے علاوہ بسمہ خان اور حسیب طارق سوئمنگ ، طلحہ طالب ویٹ لیفٹنگ میں ملک کی نمائندگی کریں گے ۔ دستے مٰیں شامل جوڈو کا شاہ حسین شاہ جاپان میں مقیم ہیں اور وہ براہ راست اولمپک ولیج جوائن کریں گے۔

بریگیڈیئر ظہیر اختر بطور چیف ڈی مشن دستے میں شامل ہیں جبکہ دستے میں 2کووڈ لائژن آفیسرز کوبھی شامل کیا گیا ہے، محمد ناصر اعجاز تونگ بطور ایڈمن آفیسر کنٹنجنٹ آفیشلز میں شامل ہیں۔

حیران کن طور پر 2 اسپورٹس فیڈریشنز کے اعلیٰ عہدیداران کو بطور ’پلیئر سپورٹ پرسونیل‘ یعنی کوچ یا ٹرینر کے طور پر اپنے متعلقہ کھیل میں نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ ٹوکیو بھیجا جارہا ہے۔ ان میں بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکریٹری واجد علی چوہدری اور ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے صدر حافظ عمران بٹ شامل ہیں۔

کھلاڑیوں کی روانگی کا سلسلہ 16 جولائی سے شروع ہوگا جبکہ بیڈمنٹن، شوٹنگ اور سوئمنگ کے پلیئرز 16 جولائی ، ایتھلیٹکس کے کھلاڑی 22 جولائی اور ویٹ لفٹنگ کے پلیئر اور آفیشلز 21 جولائی کو ٹوکیو روانہ ہوں گے۔

دوسری جانب پی او اے کے سیکریٹری خالد محمود نے شوٹنگ ٹیم میں شامل ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو میڈل کی اُمید قرار دیاہے ۔

اُن کا کہنا ہے کہ شوٹرز اور جویلن تھرو کے ارشد ندیم نے براہ راست اولمپکس کیلئے کوالیفائی کیا اور ان کی تیاریاں کافی اچھی ہیں، ان کے ساتھ ساتھ انوی ٹیشنل پلیس پر جگہ پانے والے طلحہ طالب بھی میڈل حاصل کرسکتے ہیں۔

خالد محمود کے مطابق اولمپکس میں کھلاڑیوں کے ہر روز کووڈ ٹیسٹ ہوں گے۔

Share this:
Yusuf Khan
Previous Post اک عہد تمام ہوا، دلیپ کمار ممبئی کے قبرستان میں سپرد خاک
Next Post سعودی نائب وزیردفاع کا امریکی ایلچی سے یمن کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
Prince Khalid bin Salman

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.