geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیلی وزیر اعظم نے جو بائیڈن سے ملاقات سے قبل ایران بارے پالیسی پر نظر شروع کر دی

July 8, 2021 1 1 min read
Naftali Bennett
Share this:

Naftali Bennett

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات سے قبل ایران کے بارے میں پالیسی پر نظر ثانی کر رہے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ’ایکسیوس‘ نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ جو بائیڈن کے ساتھ ان کی ملاقات جولائی کے آخر میں متوقع ہے۔

نیوز ویب سائٹ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ بینیٹ نے ایران کے علاقائی طرز عمل اور جوہری تنازع کے حوالے سے وسیع پیمانے پر پالیسی جائزہ سے قبل ایران کے بارے میں متعدد اجلاس منعقد کیے تھے۔

ایک اسرائیلی عہدیدار نے ایکسیوس کو بتایا کہ اصل میں مرکزی مسئلہ یہ ہے کیا موجودہ حالات میں اسرائیل کی صورتحال، جس میں ایران اپنے جوہری پروگرام میں تیزی لا رہا ہے اور کسی معاہدے کا پابند نہیں وہ بہتر ہے یا سنہ 2005ء کے معاہدے کی ایران کی طرف سے پابندی اور امریکا کی اس میں واپسی بہتر ہے۔

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایرانی خبر رساں ادارے ’ایرنا‘ ‘ کے مطابق ایرانی حکومت نے تہران کے قریب ایٹمی مرکز کو نشانہ بنانے کا الزام اسرائیل پر عاید کیا ہے۔ ایرانی ایٹمی مرکز میں تخریب کاری کا یہ حملہ جون میں پیش آیا تھا۔

رپورٹ میں کابینہ کے ترجمان علی ربیعی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے بارے میں ویانا میں ہونے والی بات چیت کو ناکام بنانے کی کوشش ہے۔

ربیعی نے کہا کہ اسرائیل نے یہ حملے اس لیے کرائے ہیں تاکہ وہ یہ جان سکے کہ تل ابیب ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایران نے اس حملے کی محدود تفصیلات کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق دارالحکومت تہران کے شمال مغرب میں 40 کلومیٹر کرج شہر میں واقع ایک وسیع وعریض جوہری کمپلیکس کو نشانہ بنایا تھا۔

Share this:
Jovenel Moise
Previous Post ہیٹی کے صدر گھر پر قاتلانہ حملے میں ہلاک، خاتونِ اوّل شدید زخمی
Next Post انڈونیشیا نے ملک بھر میں کورونا لاک ڈاؤن نافذ کردیا
Indonesia Corona Lockdown

Related Posts

When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?

جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘

May 25, 2026
SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitch

اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر

May 25, 2026
Runner Dies During Paris Race Amid Heatwave

پیرس میں دوڑ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 53 سالہ رنر ہلاک، گرمی کی لہر نے بڑھائی مشکلات

May 25, 2026
Historic May Heatwave Triggers Alerts Across France

مئی میں تاریخ ساز گرمی: فرانس کے 18 صوبے یلو الرٹ پر، پیرس میں بھی پارہ 30 ڈگری کے پار

May 25, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.