geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

افغان طالبان کا ایران کے ساتھ اہم ترین سرحدی گزر گاہ پر کنٹرول

July 10, 2021 2 1 min read
Afghan Taliban
Share this:

 Afghan Taliban

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان تحریک نے ایران کے ساتھ اہم ترین سرحدی مرکز پر کنٹرول حاصل کر لینے کا اعلان کیا ہے۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے آج جمعے کے روز فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ “اسلام قلعہ کی سرحدی گزر گاہ مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں آ چکی ہے۔ ہم آج سے اسے دوبارہ فعال بنائیں گے”۔

مقامی میڈیا نے وڈیو کلپ جاری کیے ہیں جن میں طالبان عناصر کو ایران کے ساتھ دو سرحدی گزر گاہوں کا کنٹرول سنبھالے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ “اسلام قلعہ” ملک کی اہم ترین سرحدی گزر گاہوں میں شمار ہوتی ہے۔ افغانستان اور ایران کے درمیان تجارت کا بڑا حصہ اسی راستے سے گزرتا ہے۔

اہم ترین بات یہ ہے کہ ایرانی ایندھن اور گیس اسی راستے سے گزرتی ہے۔

اس سے قبل طالبان تحریک نے افغانستان اور تاجکستان کو جوڑنے والی سرحدی گزر گاہ پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔ افغان حکومت نے گذشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ گزر گاہ پر تعینات فوجی تاجکستان کی اراضی کے اندر فرار ہو گئے۔

افغان سرحد پر اس صورت حال نے ماسکو اور دیگر ممالک کے دارالحکومتوں میں ان اندیشوں کو جنم دیا کہ وسطی ایشیا میں شدت پسندی کا پھیلاؤ شروع ہونے والا ہے۔

روس کا بیرون ملک سب سے بڑا فوجی اڈا تاجکستان میں افغانستان کے ساتھ سرحد پر واقع ہے۔ ماسکو نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر تاجکستان کی سرحد پر سیکورٹی کی صورت حال خراب ہوئی تو دو شنبہ حکومت کی مدد کی جائے گی۔

یاد رہے کہ افغانستان میں 20 برس جنگ کے بعد رواں سال مئی میں امریکی فوج کے انخلا کا آغاز ہوا تھا۔ اس کے ساتھ ہی طالبان عناصر کی جانب سے حملے کیے جا رہے ہیں جو ملک کے سیکڑوں علاقوں کا کنٹرول حاصل کر چکے ہیں۔ اس صورت حال نے متعدد ملکوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جن میں امریکا سرفہرست ہے۔ البتہ اس صورت حال نے امریکی فوج کے کوچ کے عمل کو متاثر نہیں کیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کل جمعرات کے روز یہ باور کرا چکے ہیں کہ انخلا کا عمل 31 اگست کو مکمل ہو جائے گا۔

Share this:
Moon
Previous Post سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا عیدالاضحی 20 جولائی کو ہو گی
Next Post یمن : البیضاء صوبے میں حوثیوں کا بھاری جانی و مادی نقصان
Houthi Rebels

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.