geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

احمد شہزاد کی ففٹی کے ساتھ کرکٹ میں واپسی

August 7, 2021 0 1 min read
Ahmed Shehzad
Share this:

 Ahmed Shehzad

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں راولا کوٹ کے اوپنرز 125 رنز کی شراکت قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے جب کہ احمد شہزاد کی ففٹی کے ساتھ کرکٹ میں واپسی ہو گئی۔

مظفر آباد میں رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہونے والے کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں میر پور رائلز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا،راولاکوٹ ہاکس کے اوپنرز نے حریف ٹیم کو وکٹ کیلیے ترساتے ہوئے 125رنز کی شراکت قائم کردی۔

بسم اللہ خان نے 4چھکوں اور اتنے ہی چوکوں کی مدد سے 42گیندوں پر 59رنز بنائے، انھیں عماد بٹ نے بولڈ کرکے اپنی ٹیم کو پہلی وکٹ دلائی،پیسر نے عمرامین کا 4رنز پر شکار کرنے کیلیے ثمین گل کی معاونت لی۔

فٹنس مسائل کے بعد کرکٹ میں واپس آنے والے احمد شہزاد 4چھکوں اور7چوکوں سے مزین 69رنز بناکر خوشدل شاہ کی گیند پر محمد طلحٰہ کو کیچ دے بیٹھے،انھوں نے اس دوران42گیندوں کا سامنا کیا،دانش عزیز صرف 2رنز بناکر عماد بٹ کی تیسری وکٹ بن گئے، انھوں نے وکٹ کیپر محمد اخلاق کو کیچ دیا۔

زبردست تالیوں کی گونج میں میدان کا رخ کرنے والے شاہد آفریدی نے2 چھکوں سمیت 16رنز بنائے تھے کہ سلمان ارشاد نے بیلز فضا میں بکھیر دیں،سلمان ارشاد نے آصف آفریدی کو بولڈ کیا، حسین طلعت 18اور کاشف علی ایک رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

راولا کوٹ ہاکس نے 6وکٹ پر 194کا مجموعہ حاصل کیا، عماد بٹ نے 20رنز دے کر 3شکار کیے،سلمان ارشاد 2وکٹیں لے اڑے، ثمین گل48اور محمد عرفان 40رنز دے کر وکٹ سے محروم رہے۔

Share this:
Dollars
Previous Post وزارت تجارت اور مرکزی بینک کے درمیان معاشی اعداد و شمار میں اختلاف
Next Post طالبان حملے میں افغان حکومت کے ڈائریکٹر میڈیا سینٹر ہلاک
Dawa Khan

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.