geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

افغانستان میں جاری خانہ جنگی، امریکا نےعملہ واپس بلانے پرغور شروع کر دیا

August 11, 2021 2 1 min read
US State Department
Share this:

US State Department

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ افغانستان میں تشدد ناقابل قبول ہے۔ افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ امریکا اور تحریک طالبان کے درمیان طے پائے معاہدے کے مطابق نہیں۔

دوسری طرف دو باخبر امریکی ذرائع نے بتایا ہے کہ کابل سفارت خانے میں موجود مزید امریکی عملے کو واپس بلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ تحریک طالبان افغانستان میں مسلسل کامیابیاں حاصل کررہی ہے۔ طالبان جس تیزی کے ساتھ فواید سمیٹ رہے ہیں امریکیوں کو اس کا اندازہ نہیں تھا۔ موجودہ حالات کے بعد طالبان اور افغان حکومت کے درمیان بات چیت اور بھی ناگزیر ہوگئی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ امریکی حکام نے افغان حکومت کے خاتمے کے ممکنہ ٹائم ٹیبل کے طور پر 6 ماہ کے بارے میں بات نہیں کی تھی۔ تاہم امریکیوں نے یہ کہا تھا کہ اگر افغان حکومت کمزور پڑی تو وہ جلد طالبان کے ہاتھوں سقطو کا شکار ہوجائے گی۔

معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ اب کابل میں اپنے سفارت خانے میں ضروری عملے کے سوا باقی تمام اسٹاف واپس بلانے کی تیاری کررہا ہے۔ آنے والے دنوں یا ہفتوں میں عملے کی کسی قسم کی جزوی واپسی کا امکان ہے۔

جزوی انخلا سیکورٹی کی صورت حال کی وجہ سے امریکی عملےکو کم کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہوگا۔ اضافی انخلاء کی تفصیلات پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے تاہم فیصلہ آنے والے دنوں میں واضح ہونے کی توقع ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کے کچھ عہدیدار جنہوں نے امریکی سفارت کاروں کے انخلا کی مخالفت کی تھی۔ تاہم اب انہوں نے بھی اپنا لہجہ بدلنا شروع کر دیا ہے اور ان اہلکاروں کے عملے کی واپسی کے خیال سے متفق ہیں جو اب عملے کو کم کرنا چاہتے ہیں۔

Share this:
Ehsan Mani
Previous Post چیئرمین بورڈ کی پوسٹ، نوٹیفکیشن میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں
Next Post طالبان کی مسلسل فتوحات ؛ عالمی قوتوں کی قطر میں بیٹھک
Taliban

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.