geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

September 6, 2021 0 1 min read
Haider Ali
Share this:

 Haider Ali

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی ٹوکیو سے لاہور واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے خوش آمدید کہا اور پھولوں کے ہار پہناکر مبارکباد دی۔

ائیرپورٹ پر استقبال کرنے والوں میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نمائندے نصر اللہ رانا سمیت بڑی تعداد میں کھیلوں سے وابستہ افراد حیدر علی کے گھر والے اور ان کے دوست احباب بھی پہنچے، اس موقع پر حیدر علی زندہ باد، پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے۔

اس موقع پر قومی ہیرو حیدر علی نے کہا کہ قوم کی دعاؤں سے یہ میڈل جیتا، عوام کا شکر گزار ہوں، گولڈ میڈل جیتنا میرا خواب تھا، گھر میں رہ کر 5 سال تک خود ٹریننگ کی۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے حیدر علی پیرا اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ انہوں نے ڈسکس تھرو ایونٹ میں پچہن عشاریہ چھبیس میٹر ڈسکس پھینک کر یہ گولڈ میڈل حاصل کیا، حیدر علی کی شاندار کارکردگی کو حکومتی اور عوامی سطح پر بہت سراہا جارہاہے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جلد حیدر علی کو مدعو کرکے یہ انعامی چیک دیں گے۔

گوجرانوالہ کے باہمت حیدر علی کامجموعی طورپر پیرا اولمپکس میں یہ تیسرامیڈل ہے، دوہزار آٹھ میں انہوں نے لانگ جمپ میں سلور میڈل جیتا، دوہزار بارہ میں وہ فٹنس مسائل کا شکارہوئے جبکہ دوہزار سولہ کے ریو پیرااولمپکس میں بھی حیدر علی نے لانگ جمپ میں کانسی کا تمغہ گلے میں ڈالا تھا، حیدر علی نے یہ کامیابی اور گولڈ میڈل پوری قوم کے نام کیا ہے۔

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی کا کہنا ہے کہ حکومت باصلاحیت کھلاڑیوں کی ہرممکن حوصلہ افزائی کرتی رہے گی، حیدر علی پاکستان کا فخر ہیں، حکومت کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی بہبود کے لیے ہرممکن اقدامات کررہی ہے۔

Share this:
FBR
Previous Post ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیل پر فی رسید 1 روپیہ سروس چارجز عائد کر دیے
Next Post سعودی عرب: مشرقی صوبے کی سمت حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام
General Turki al-Maliki

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.