geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دُنیا ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے نہ روک سکی تواسرائیل حرکت میں آئے گا : لبید

September 11, 2021 1 1 min read
Israeli Foreign Minister
Share this:

Israeli Foreign Minister

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لبید نے دھمکی دی ہے کہ اگر دنیا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے میں ناکام رہی تو اسرائیل تہران کے خلاف حرکت میں آئے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ دُنیا کوایران کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک متبادل منصوبے کی ضرورت ہے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ یایر لبید نے جمعے کو روسی ’سپوتنک‘ نیوزایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جوہری صلاحیتوں کی ترقی “مشرق وسطیٰ کے ممالک کے لیے تشویش کا باعث ہے۔”

اسرائیلی وزیر نے ماسکو کے دورے کے دوران انٹرویو میں مزید کہا کہ لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ اگر ایران کو جوہری ہتھیار مل گئے تومشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر ایران ایٹمی ہتھیار حاصل کر لیتا ہے تو خطے کے حالات کی مزید بتدریج خراب ہوسکتے ہیں۔

اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک ایران موجود ہے شام میں کوئی استحکام نہیں آسکتا۔ انہوں نے یہ بات روس کے دورے کےموقعے پر ماسکو میں کہی۔ انہوں نے باور کرایا کہ ایران کا جوہری پروگرام خطے میں ایک سنگین مسئلہ ہے۔

ماسکوسے اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ یائیرلبید نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنی شمالی سرحد پرایران کواپنی موجودگی مضبوط بنانے پر خاموش نہیں رہے گا۔ دُنیا کو ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا ہوگا۔ اگر عالمی برادری ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنےمیں ناکام رہی تو اسرائیل کو ایران کے خلاف کارروائی کا حق ہوگا۔

دریں اثنا روسی وزیر خارجہ سرگئی لاورو نے کہا کہ ماسکو اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا روس مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے جامع حل لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

لاورو نے مزید کہا کہ روس اسرائیل یا کسی دوسرے ملک پر حملے کے لیے شامی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

Share this:
BRICS Virtuelles Gipfeltreffen 2021
Previous Post افغانستان کی سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، برکس ممالک
Next Post طالبان کے ساتھ بات چیت کی جائے : گوٹیرس کا عالمی برادری پر زور
Taliban

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.