geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

نظر ثانی کی درخواست مسترد، سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو ایک ماہ میں خالی کروانے کا حکم

September 22, 2021September 22, 2021 0 1 min read
Nasla Tower
Share this:

Nasla Tower

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں ٹاور خالی کروانے کا حکم دیدیا۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں ہوئی۔

وکیل نسلہ ٹاور منیر اے ملک نے عدالت کو بتایا کہ کمشنر کراچی اپنی رپورٹ میں جھوٹ بول رہے ہیں، آپ یہاں انصاف کے لیے بیٹھے ہیں، سروس لین دیکھنےآپ کسی کو بھیج تو دیں، عدالت صرف یہ دیکھ لے کہ سروس لین پر تجاوزات ہیں کہ نہیں۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ سروس روڈ تو ہے ہی نہیں جس پر وکیل منیر اے ملک نے کہا کہ اگر ہم نے سروس روڈ پر قبضہ کیا ہے تو گرا دیں۔

جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ ہم نے تو یہی کہا ہے، جس پر وکیل نسلہ ٹاور نے کہا کہ نہیں آپ نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور گرا دیں، یہی رہے گا تو پورا کراچی ڈیمولش ہو جائے گا۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ہم نے نسلہ ٹاور کے معاملے پر تمام فریقین کو سنا ہے، ہم نے انسپکشن کا آرڈر کیا تھا اور کہا تھا کہ سب جائیں انسپکشن ہو گا، جس پر منیر اے ملک نے کہا کہ انسپکشن سے متعلق ہمیں کوئی نوٹس نہیں ملا۔

منیر اے ملک کا کہنا تھا کہ اس کا دوبارہ انسپکشن کروا لیں جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ہم کیوں انسپکشن کروائیں جب کہ تمام ڈاکیومنٹس ہمارے پاس ہیں۔

وکیل نسلہ ٹاورنےکہا کہ یہ کیس نہ سندھ حکومت کا ہے نہ وفاقی حکومت کا اور نہ ہی سندھی مسلم سوسائٹی کا، ہم نے وفاقی حکومت سے زمین خریدی ہے قبضہ نہیں کیا، اسی طرح سے شارع فیصل پر متعدد عمارتیں بنی ہوئی ہیں، اسی طرح 23 پلاٹس اور بھی الاٹ کیے گئے ہیں۔

چیف جسٹس نے پوچھا کہ آپ بتا دیں نسلہ ٹاور 780 گز سے 1121 گز کیسے ہو گیا؟ بغیر جائزہ لیے پراپرٹی خریدیں گے تو پیسے ہم دلوائیں گے کیا؟

وکیل نسلہ ٹاور نے کہا کہ ہم نے کوئی انکروچمنٹ نہیں کی جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ آپ نے عوامی زمین پر انکروچمنٹ کی ہے۔

وکیل الاٹیز نسلہ ٹاور نے کہا کہ ہمیں ایک موقع تو دیں ہم ڈاکیومنٹس تلاش کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ کتنے مواقع دیں وہاں اب کوئی نہیں رہ رہا، جس پر وکیل الاٹیز نے کہا کہ ہم رہ رہے ہیں کمشنر کو بھیج کر چیک کروا لیں۔

چیف جسٹس نے وکیل نسلہ ٹاور منیر اے ملک سے استفسار کیا کہ کیا اس میں آپ کا گھر بھی ہے، جس پر منیر اے ملک نے جواب دیا جی سر اس میں میرا گھر بھی ہے آپ کا گھر بھی ہے۔

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں ٹاور خالی کروانے کا حکم جاری کرتے ہوئے سندھ حکومت، ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کر دیے۔

Share this:
Taliban
Previous Post افغانستان میں اسلام کی نشاةثانیہ کے احیاء کا آغاز ہو چکا
Next Post کیا طالبان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت ملے گی؟
Sohail Shaheen

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.