geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ ہوا

September 23, 2021 0 1 min read
Medicines
Share this:

Medicines

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں دواؤں کی قیمتوں میں گزشتہ تین سالوں کے دوران چار بار اضافہ ہو چکا ہے۔

موجودہ حکومت کے آتے ہی چند ماہ میں پہلے وزیر صحت عامر کیانی کو ادویات 400 گنا تک مہنگا کرنے کے الزام پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تاہم ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ ہوا۔ اڑھائی سال سے وزارت کا قلمدان پہلے معاون صحت ظفر مرزا اور اب فیصل سلطان کے پاس ہے، اس دوران ادویات کی قیمتیں تین گنا بڑھ چکی ہیں۔

فارما انڈسٹری سے منسلک افراد کہتے ہیں کہ مجموعی طور پر ادویات کی قیمتوں میں 30 فیصد کے قریب اضافہ ہوا اور بعض دواؤں کی قیمتیں 400 فیصد تک بڑھ گئیں۔

سربراہ آل پاکسان فارما انڈسٹری زاہد بختاوری کہتے ہیں کہ ڈاکٹرز کو پابند کیا جائے کہ دوا کا سالٹ یا فارمولا لکھیں نہ کہ برینڈ کا نام۔

زاہد بختاوری کا کہنا ہے کہ کسی بھی بین الاقوامی کمپنی کا پاکستان میں کوئی سیٹ اپ موجود نہیں، تمام ادویات ایک ہی فارمولا اور طرز پر لوکل صنعت میں تیار ہوتی ہیں، ڈاکٹرز برینڈ کا نام نہ لکھیں تاکہ شہری کسی بھی دوا کی فارمولا کی بنیاد پر خریداری میں آزاد ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ تین سال قبل کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کی دوا 207 روپے کی تھی لیکن اب 275 کی ملتی ہے، عارضہ قلب یا بلڈ پریشر کی صورت میں خون پتلا رکھنے کی دوا 311 روپے سے بڑھ کر 397 روپے کی ہو گئی ہے جبکہ معدے کی دوا 8 روپے کی بارہ گولیوں کے بجائے 26 روپے، بخار یا سر درد کی 12 گولیاں 10 کے بجائے اب 16 روپے میں ملتی ہیں۔

ڈریپ حکام کا کہنا ہے کہ 10 فیصد تک سالانہ مہنگائی کے باعث ادویہ ساز کمپنیوں کو قیمتیں بڑھانے کی اجازت ہوتی ہے جبکہ شہریوں کا کہنا ہےکہ مہنگائی اتنی بڑھ چکی ہے کہ ایک وقت کی روٹی مشکل سے میسر ہے، بیماری آ جائے تو لنگر سے کھانا کھاتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے ادویات کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنا ہے تو ڈاکٹرز اور فارما انڈسٹری کے نمائندوں کے رابطے ختم کرنا ہوں گے، حکومت جب تک مؤثر کردار ادا نہیں کرتی قیمتیں کنٹرول میں رکھنا ناممکن ہے۔

Share this:
Students
Previous Post پختونخوا میں طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے کی تحقیقات کا فیصلہ
Next Post صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار ہو گئیں
Samina Alavi

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.